لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے، پی ڈی ایم رہنما کا عمران خان کے حوالے سے دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلاہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ کسی نہ کسی صورت میں کہیں نہ کہیں سے لاڈلے […]

ہمیں دیوار سے لگایا جا رہا ہے ، ایک اور ن لیگی رہنما کا شکوہ

فیصل آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں دیوار سے لگایا جا رہا ہے ، اب نا انصافی برداشت نہیں کریں گے، مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عدالتوں کا احترام کرتی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب […]

شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال، 21 افراد ہلاک

تہران (پی این آئی) پڑوسی ملک ایران کے قحط زدہ جنوبی صوبے فارس میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی روئٹرز نے ایران کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ استھبان […]

پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا شدید ردعمل

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے پر سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ایک بیان میں سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ جہازی سائز کی کابینہ سپریم کورٹ کے فیصلےکی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے، ٹرسٹی وزیراعلیٰ […]

دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک میں کتے کے گوشت کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا

جکارتہ (پی این آئی) دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا میں کتے کے گوشت کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا، ملک کی 27 کروڑ آبادی کے سات فیصد افراد کتے کا گوشت کھاتے ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے […]

سعودی عرب نے یوٹیوب سے نامناسب اشتہارات ہٹانے کی درخواست کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب سے درخواست کی ہے کہ وہ مملکت میں پلیٹ فارم پر چلنے والے نامناسب اشتہارات کو ہٹادے۔ سعودی عرب کے جنرل کمیشن برائے آڈیو ویژول میڈیا (جی سی اے ایم) اور کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن […]

یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے پی ٹی آئی کی عالمی برادری سے اپیل، پی ٹی آئی یاسین ملک کی جدوجہدآزادی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ارشاد محمود

اسلام آباد ( پی این آئی) عالمی برداری جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یاسین ملک کی بھارت کے تہاڑ جیل میں گزشتہ تین دن سے جاری تادم مرگ بھوک ہڑتال ختم کرانے اور انہیں انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا […]

مریم نواز اب کون سا منجن بیچیں گی؟ فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، عدلیہ کے خلاف بیانات شروع ہوگئے، فوج کےخلاف اگلے چند دنوں میں شروع ہوجائیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سو پیاز اور سو چھتر […]

پاک امریکہ مزاکرات کل سے واشنگٹن میں ہوں گے، ایجنڈا کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان 2 روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل پیر کے روز سے شروع ہو گا۔ پاکستان سے وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کی سربراہی میں4 رکنی وفد ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے […]

آئندہ ماہ اگست میں مدینہ منورہ کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کی پیشنگوئی

ریاض (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ اگست میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی سرکاری ادارے قومی مرکز موسمیات کے مطابق اگست میں […]

پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا گیا، وکلاء کا شدید ردعمل

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کر کے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ کے علاقے میں اپنی گاڑی میں جارہے […]

close