آزاد کشمیر، وادی نیلم، شمکولی، مسافر جیپ جاگراں نالے میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں شمکولی کے مقام پر مسافر جیپ جاگراں نالے میں گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔وادی نیلم میں کٹن جاگراں روڈ […]

شہباز، شجاعت ملاقات، چوہدری شجاعت نے شہباز شریف کو کیا اہم مشورہ دے دیا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کیا مشورے دیئے ہیں۔ اس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران چوہدری […]

تعلقات میں شدید کشیدگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب کو نتائج بھگتنے کی دہمکی دے دی

واشنگٹن (پی این آئی) تیل کی پیداوار میں کمی اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے نے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں خوفناک کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ جس کے بعد امریکی صدر نے سعودی عرب کو نتائج بھگتنے کی دہمکی […]

5 ہزار روپے کے مچلکے پر مراد سعید کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی عبوری ضمانت کی درخواست پر […]

32 سالہ ببر شیر بہاولپور میں مر گیا

بہاولپور (پی این آئی) بہاول پور کے شیر باغ چڑیا گھر کا ببر شیر مر گیا ہے۔ چڑیا گھر کے کیوریٹر کے مطابق مذکورہ ببر شیر 1990ء میں بہاول پور کے چڑیا گھر میں پیدا ہوا تھا۔شیر باغ چڑیا گھر کے کیوریٹر کا یہ بھی […]

صدر مملکت نے بھی عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ صدر مملکت نے بھی عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا ، فارن فنڈڈ فتنہ صبح شام جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ بولنے کا سبق سکھاتا ہے ، عمران خان […]

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں بتدریج کمی لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائیں گے، تھرکول سے پیدا ہونے والی بجلی ملک کیلئے تحفہ ہے، بہتر خارجہ پالیسی کی وجہ سے سی پیک اپنی […]

بہت بری خبر، موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے،موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاونٹر پارٹی رسک ریٹنگ بی تھری سے گرا کر […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے آڈیو ٹیپ کے معاملے پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے اور غیر آئینی رولنگ کے معاملے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف کارروائی کا […]

close