پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ہدایت کار سید نور نے ساتھی اداکارہ ریشم کے الزامات پر لب کشائی کر دی۔ حال ہی میں سید نور نے یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا اداکارہ ریشم کو انڈسٹری میں، میں نے متعارف کروایا لیکن وہ مجھے […]
چاند ستاروں کو دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے اگست کا مہینہ خاص ثابت ہونے والا ہے کیونکہ رواں ماہ بلیو مون کا مشاہدہ کیا جاسکے گا۔ بلیو مون درحقیقت نیلا نہیں ہوتا بلکہ بلیو مون کی اصطلاح استعمال کرنے کی وجہ کافی دلچسپ ہے۔19 […]
صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال […]
کراچی(پی این آئی): مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کا زیادہ تر رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہو رہا ہے جس […]
راولپنڈی(پی این آئی): پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات ختم ہونے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، […]
سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےمجھے لگتا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی نہیں بچیں گے، ہو سکتا ہے کوئی انھیں بچانے کی کوشش کر رہا ہو۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی): گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی تحفے میں دے دی۔ سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں ارشد ندیم کا استقبال کیا اور […]
سابق وزیراعظم عمران خان کے قریب سمجھے جانے والے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کی وجہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کو قرار دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال […]
راولپنڈی(پی این آئی): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے […]
لاہور میں ای چالان سے بچنے کے لیے نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او عمارہ اطہر نے اپلائیڈ فار، غیرنمونہ، بوگس، نمبر واضح نہ لگانے والوں کو بھاری جرمانوں کا حکم دے […]
پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں 50، راولپنڈی میں 39، ساہیوال میں 79، ٹوبہ ٹیک […]