خان ٹھیک کہتا ہے جتنا جھکو گے اتنا ذلیل کریں گے، سینئر سیاستدان نے جوبائیڈن کے بیان کو افسوسناک قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر پارلیمانی امور، تحفظ ماحول و کوآپریٹوز محمد بشارت راجہ نے امریکی صدر کے بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ تم ان کے سامنے جتنا جھکو گے یہ تمہیں اتنا ذلیل کریں گے! […]

ضمنی انتخابات ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہرام ترکئی اور عاطف خان پر جرمانہ

پشاور (آئی این پی )این اے 22 مردان ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو صوبائی وزرا پر جرمانہ عائد کر دیا۔الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہرام ترکئی اور عاطف خان کو 50، 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔الیکشن […]

آج کاضمنی الیکشن، پاکستان کے مستقبل کیلئے ووٹ ڈالیں، عمران خان کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے مستقبل کیلئے اس الیکشن میں حصہ لیں۔تفصیلات کے مطابق آج 16 اکتوبر کے انتخابات کے حوالے سے چیئرمین عمران خان نے […]

آزاد صحافت،خوشحال صحافی ہمارا عزم ہے جسے پورا کرنے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا ریاستی اخبار کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہماری حکومت کا ایسا کارنامہ ہے جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی،وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو یہ کریڈٹ جاتا […]

صدر آزاد کشمیربیرسٹر سلطان محمود امریکی ریاست نیو جرسی میں آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے

نیو یارک (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری امریکہ کی مختلف ریاستوں کے دورے کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری16اکتوبر بروز اتوار شام 6بجے امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں ایک […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ٹیوٹا کے مرکزی دفتر کا دورہ، سکل اینڈ سٹیچنگ، پروڈکشن سینٹر سمیت شعبہ جات کا معائنہ کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزیر تعلیم و ٹیوٹا دیوان علی چغتائی کے ہمراہ اے جے کے ٹیوٹا کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے مرکزی دفتر میں سکل اینڈ سٹیچنگ، […]

ایف ایف سی کا بریسٹ کینسر آگاہی کے متعلق پنک ربن ڈے کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) سی ایس آر ( CSR) ، UNGC کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) کو مدنظر رکھتے ہوئے، SDG-3 “اچھی صحت” کے فلسفے پر بھرپور توجہ رکھتا ہے اس سلسلے سے متعلق پروگراموں میں خواتین کی صحت […]

خبردار ہوشیار، امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن (پی این آئی) بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے شکایات سیل کے انچارج کو گولی مار دی گئی

ملتان (پی این آئی) ملتان پولیس کا کہنا ہے کہ نواحی علاقے بلی والا میں مبینہ طور پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایت سیل ملتان کے چیئرمین شیخ طاہر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شیخ طاہر […]

close