اسلام آباد (آئی این پی )بھارت نے پاکستانی زائرین کو حضرت مجدد الف ثانی کے عرس میں شرکت سے محروم کر دیا،تاریخ میں پہلی بار زائرین کے ہمراہ منتظمین کو ویزہ جاری نہیں کیا گیا ،تمام زائرین کی بھارت میں انفرادی پولیس ویری فکیشن بھی […]
اسلام آباد(آئی این پی )یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا جبکہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابقیوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا جبکہ […]
اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے سیلاب متاثرین کے لئے تیسری ٹیلی تھون کرکے ایک مرتبہ پھر اربوں روپے اکٹھے کر لیے ، پی ٹی آئی رہنمائوں اور ورکروں سمیت […]
ٹورنٹو (آئی این پی )کینیڈا نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں اور ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم ہوا۔ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کیلئے طویل قطاریں لگ گئیں اور اس حوالے سے سکھ کمیونٹی میں زبردست […]
نیو یارک(آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 24ستمبربروز ہفتہ کو اُس وقت جب بھارتی وزیر اعظم یا بھارتی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے آئیں گئے تو امریکہ میں مقیم کشمیری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ کابینہ نے عوام کی فلاح وبہبود کیلیے نہایت ہی اہم اقدامات کی منظوری دی ۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں ریاست کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مظفرآباد شہر اور مضافات کا دورہ، دورے کے دوران سب سے بڑے کاروباری مرکز مدینہ مارکیٹ میں تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ برساتی نالوں میں تجاوزات کے بڑھتے ہوئے رحجان پر اظہار ناپسندیدگی کا […]
ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے جنوب مغربی حصے کو طاقتور طوفان نانمادول کا سامنا ہے، یہ طوفان آج شام کیوشو ریجن سے ٹکرائے گا۔ںغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر جاپان کے کاگوشیما ریجن میں خصوصی الرٹ جاری کیا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو سستی اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے قائم کیے گئے سرکاری ادارے یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر نئی قیمتیں […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) عدالتی احکامات نہ ماننے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے وزیر داخلہ کے ساتھ وفاقی سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین نادرا کو بھی شوکاز نوٹس جاری […]
ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان کے شہزاد عبدالکریم بن سعود انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی شاہی خاندان میں سوگ منایا جا رہا ہے۔ شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے تھے وہ دوسرے فرمانروا شاہ سعود کے 49 ویں بیٹے تھے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم […]