سابق وزیر اعظم نے پی ڈی ایم کے سیاسی مستقبل کے بارے میں شبے کا اظہار کر دیا

ملتان ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم ورہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ علی موسیٰ گیلانی کی جیت نواز شریف اور مرحومہ بے نظیر کے مابین ہونے ولے میثاق جمہوریت کی جیت ہے، عمران خان فتنہ کے […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے

کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دشت کے علاقے اسپلینجی میں کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں […]

الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، عمران خان لانگ مارچ ملتوی کریں، بڑے وفاقی وزیر کا دعویٰ

نارووال(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری آئینی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے، وقت آنے پر آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کریں گے،شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے […]

سابق وزیر اعظم کے بیٹے نے سابق وزیر خارجہ کی بیٹی کو کتنے ووٹوں سے شکست دی؟

ملتان(آئی این پی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی کو این اے 257کی نشست پر ہرا دیا،قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تمام 264 […]

ضمنی انتخاب کے نتائج، اے این پی عدالت جائے گی

پشاور(آئی این پی)پشاور میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 31میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار غلام احمد بلور نے حلقے میں ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا،غلام احمد بلور نے اپنے بیان میں کہا کہ ضمنی انتخابات […]

فیصلہ دیوار پر لکھا جا چکا ہے، اسد عمر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ خوش قسمتی ہے کہ قوم کے پاس عمران خان جیسا لیڈر اور تحریک انصاف جیسی سیاسی جماعت ہے عوام کے غم و غصہ کو مثبت راستہ دینے کے لئے عمران خان […]

وہ حلقہ جہاں کے ووٹروں نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا

کراچی(آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے237کراچی سے پیپلز پارٹی کے جیتنے والے میدوار عبدالحکیم بلوچ نے کہا ہے کہ این اے 237ملیر نے 2018 کا بدلہ لیا،کراچی کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کردیا ہے،ملیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالحکیم […]

تحریک انصاف نے آج یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں بھرپور کامیابی پر آج پیر کویوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے تمام ورکرز اور صوبائی قائدین کو یوم تشکر منانے کی اپیل کی ہے […]

ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی نے کتنی نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 2 اور مسلم لیگ (ن)نے پنجاب اسمبلی کی ایک نشست جیت لی ہے،پی پی 209 خانیوال کی نشست پی ٹی آئی نے جیتی اور تمام 176 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر […]

عبدالحکیم بلوچ نے عمران خان کو کتنے ہزار ووٹوں سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا؟

کراچی (آئی این پی )کراچی کے ضمنی انتخابات میں این اے 237 ملیرکے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو دس ہزار ووٹوں سے شکست دے کر اپ […]

پاچھیوٹ کے مقام پر پاکستان آرمی کی جانب سے فری میڈیکل اور آئی کیمپ کا انعقاد

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں پاچھیوٹ کے مقام پر پاکستان آرمی کی جانب سے فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا. فری میڈیکل کیمپ میں پاکستان آرمی کے بہترین ڈاکٹرز نے مریضوں کا فری میڈیکل چیک اپ کیا […]

close