50 کلو منشیات سمگل کرنے کا ملزم عدم ثبوت کی بناء پر بری کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی ) پچاس کلومنشیات سمگل کرنے میں ملوث ملزم کوعدم ثبوت کی بناء پر بری کردیاگیا کیس کی سماعت عدالت عظمیٰ کے جسٹس سردارطارق مسعود،جسٹس امین الدین اور جسٹس محمدعلی مظہرپرمشتمل لارجربنچ نے کی ملزم کوماتحت عدالت نے عمرقید اور ایک لاکھ روپے […]

لیاری گینگ وار کا ایک اور مرکزی ملزم بیرون ملک سے گرفتار

کراچی(آئی این پی)لیاری گینگ وار کے ایک اور مرکزی ملزم کو بیرون ملک سے گرفتار کرلیا گیا ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسقط میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے بدنام ملزم ساجد بلوچ کو گرفتار کرلیا جو کراچی […]

لاہور میں جعلی دودھ بنانیوالا یونٹ پکڑا گیا، موقع پر 12600 لیٹر دودھ، 50 کلو سکمڈ ملک، 32 لیٹر آئل اور کیمیکل برآمد

لاہور ( آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے قصور روڈ پر جعلی دودھ بنانیوالا یونٹ رنگے ہاتھوں پکڑا لیا ، موقع پر تیار 12600 لیٹر دودھ، 50کلو سکمڈ ملک، 32 لیٹر آئل اور کیمیکل موقع سے برآمد کر […]

پنجاب کے 170 ارب روپے؟ شہباز شریف پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟ مونس الٰہی کی شدید تنقید

لاہور ( آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوال کیا ہے کہ وہ پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چوہدری مونس الٰہی نے وفاق […]

ندیم افضل چن نے عمران خان پر بڑی چوٹ کر دی

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ سے دونوں نشستیں جیت کر پیپلز پارتی مخالف بیانیے کو ابدی نیند سلادیا ،سندھ فتح کرنے کے خواہشمند کی […]

شاہ محمود قریشی بیٹی مہر بانو کی شکست کے دفاع میں نکل آئے، مستقبل کا بھی اشارہ دے دیا

لاہور ( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے حلقہ این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں بیٹی کی شکست کے بعد اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ضمنی انتخاب میں ناکامی کے بعد اپنی ٹوئٹ میں شاہ […]

پارٹی قیادت کے خلاف اے این پی رہنما کا احتجاج، بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دہا

پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل و صوبائی و مرکزی ورکنگ کمیٹی کے ممبرملک طارق اعوان نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیاپشاورپریس کلب میں ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق اعوان نے کہاکہ 2013 […]

یکم جولائی 20 تا 30 جولائی 22 کے لئے بیئر اور شراب کے کل 11 ہزار تین لائسنس جاری کئے گئے، وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کو وزارت داخلہ نے تحریری جوابات میں آگاہ کیا ہے کہ یکم جولائی 2020 تا30جون 2022 کے لئے بیئر اور شراب کے کل 11ہزار تین لائسنسز جاری کئے گئے جن سے 28لاکھ 18ہزار150 روپے کی رقم وصول ہوئی ،2022 […]

عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت کی اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی اتحادی […]

ضمنی انتخابات کے نتائج، مولانا فضل الرحمان، وزیر اعظم نواز شریف سے ملنے پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی ) ضمنی انتخابات کے نتائج پر گفتگو اور مستقبل کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمان ، وزیر اعظم نواز شریف سے ملنے پہنچ گئے، نیوز ایجنسی کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے […]

کراچی ملیر کی سیٹ پر پیپلزپارٹی کی جانب سے دھاندلی ہوئی،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی ملیر کی سیٹ پر پیپلزپارٹی کی جانب سے دھاندلی ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی ملیر کی سیٹ پر پیپلزپارٹی نے […]

close