عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے چیلنج دے دیا

نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، اتوار کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پنجاب […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین، الیکشن کمیشن نے پہلی بار اپنا مؤقف ظاہر کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چند فیصلوں اور واقعات سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن نے کسی بھی حکومت وقت کو الیکشن عمل میں مداخلت نہیں کرنے دی،نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو ایک بیان […]

پی ٹی آئی کی خاتون کونسلر تیز دھار آلے سے قتل، بیٹا شدید زخمی ہو گیا

ہری پور(آئی این پی)ہری پور میں سینٹرل جیل ایریا میں پڑوسی نے چھری سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خاتون کونسلر کو قتل کر دیا،پولیس کے مطابق ملزم کے حملے میں خاتون کونسلر کا بیٹا بھی شدید زخمی ہوا، جاں بحق خاتون کونسلر […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشنگوئی، کن کن شہروں میں ساون کھل کر برسے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کیمختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات، سیالکوٹ، قصور، اوکاڑہ گوجرانوالہ، سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان […]

غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام

راولپنڈی (پی آئی ڈی) جموں و کشمیر لبریشن کمیشن میڈیا ونگ کے زیر اہتمام غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔دعائیہ تقریب میں حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین،جموں و کشمیر ڈیمو کریٹک پارٹی […]

راولاکوٹ میں آل پارٹیز پیپلز رائٹس فورم کے مطالبات، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویرالیاس خان نے راولاکوٹ میں آل پارٹیز پیپلز رائٹس فورم سے مذاکرات کرکے مطالبات کے ممکنہ حل بارے حتمی فیصلہ کرنے کے لیے وزیر قانون و سیاحت سردار فہیم ربانی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی جس […]

مظفرآباد اور نواحی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی پھیلادی، ندی نالے بپھر گئے، سڑکیں تالاب بن گئیں ، کالج کی بس سیلابی ریلے میں پھنس گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور نواحی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی پھیلادی ندی نالے بپھر گئے سیلابی سڑکیں تالاب بن گئیں متعدد شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے باعث بند ہوگئیں۔ مظفرآباد میں انٹر نیٹ اور اے ٹی […]

سرمایہ دارو اور حکمرانو متحد ہو جاؤ: آپ کے پاس چوری شدہ دولت کے سوا کھونے کے لئے کچھ نہیں ہےممتاز دانشور فیاض باقر کا خصوصی کالم

آپ نے مجھے صحیح پڑھا ہے. میں یہ تجویز پوری سنجیدگی، خلوص اور ایمانداری کے ساتھ -پاکستان میں کسی ایک گروپ، پارٹی، اشرافیہ یا پاور پلیئر ز کے ایک گروہ پر انگلیاں اٹھائے بغیر پیش کر رہا ہوں۔ میں کسی کو قربانی کا بکرا نہیں […]

بلڈ پریشر کا علاج پانی کے ذریعے ممکن ہے

لاہور (پی این آئی) موجودہ دور میں ہر دوسرا شخص بلڈ پریشر جیسے موذی مرض کا شکار ہے لیکن پاکستان میں طبی سہولیات مناسب طریقے سے دستیاب نہ ہونے کے باعث لوگ بلڈ پریشر کے علاج کے آسان اور سستے نسخے ڈھونڈنے کی کوشش کرتے […]

قاتل کون نکلا؟ سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کا معمہ حل ہو گیا

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ہے اور پنجاب پولیس نے پتہ چلایا ہے کہ مقتول وکیل اشرف راہی کو ان کے قریبی رشتے دار نے قتل کرایا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول […]

امریکہ میں 25 شہری ہلاک ہو گئے

کینٹکی (پی این آئی) امریکہ کی مختلف ریاستوں کے شدید بارشوں سے تباہی جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ریاست کینٹکی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس […]

close