لاہور (پی این آئی) لاہور میں منعقد ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے جرمن صحافی کو آٹھ گھنٹے تک ائر پورٹ پر روک کر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جرمن صحافی اسٹیون بٹلر کو ایف آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اور کرکٹ ویسٹ انڈیز تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں ،یہ سیریز جنوری 2023 میں پاکستان میں کھیلی جانی تھی اب یہ سیریز 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے […]
ہوبارٹ (آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تین ٹیموں نے چار کھلاڑی تبدیل کردیئے ،آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے تمام تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن اسکواڈ میں دو، انگلینڈ اور عرب امارات میں ایک ایک تبدیلی کی […]
جیکب آباد (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے گملوں میں پلے […]
کراچی(آئی این پی) ترکیہ سے امدادی اشیا کی پرواز کے ہمراہ کراچی آنے والے ترک پائلٹ کی کمسن بچیوں نے پاکستانی سیلاب متاثرہ بچوں کو گڑیوں کا تحفہ بھیج کر ہمدردی کی مثال قائم کر دی۔ترکی نے پاکستان سے برادرانہ اور دوستانہ تعلق ہونے کا […]
کراچی(آئی این پی)ڈائریکٹر فنانس کی تقرری کا معاملہ سنگین ہوگیا۔ جامعہ کراچی میں سابق ناظم مالیات کو زبردستی دفتر سے نکال دیا گیا۔محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے سندھ کی جامعات میں ڈائریکٹر فنانس کی بروقت تقرری نہ کرنے کا معاملہ گھمبیر صورت اختیار […]
کراچی(آئی این پی)ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ ایشیائی آبادیوں میں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ کراچی میں ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار سے خطاب میں ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا میں ہر […]
ہوبارٹ (آئی این پی ) برطانیہ کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ریس ٹاپلے انجری کے باعث آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ریس ٹاپلے پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل ٹخنے کی انجری کا […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مقدس حیدر کی جانب سے پولیس افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اسنیپ چیکنگ یا ناکہ بندی کے دوران پستول اپنے ہاتھوں میں نمایاں نہ رکھیں۔ ایک مراسلے میں مقدس حیدر نے […]
کراچی (آئی این پی)محکمہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک لگانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے […]