میں نے نیب کو ختم کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن میری بات نہیں مانی گئی، فواد چوہدری کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگ لانگ مارچ کی تاریخ مانگ رہے ہیں لیکن خان صاحب کو لانگ مارچ کے رسک کا پتہ ہے، اس لیے وہ لانگ مارچ کی تاریخ دینے سے گریز کر رہے ہیں۔ […]

پاکستان میں پیدا ہونے والا بچہ پاکستان کا شہری ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا افغان نوجوان کی درخواست پر حکم

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پیدا ہونے والا بچہ پاکستان کا شہری ہو گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 سالہ افغان نوجوان کی پاکستانی شہریت سے متعلق دائر کی گئی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔ 24سالہ مدعی فضل […]

سوات، اسکول وین پر حملے میں سالے نے بہنوئی کو قتل کیا، ملزم گرفتار کر لیا ہے، آئی جی خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس

پشاور (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سوات اور لوئر دیر میں ایک ہی دن اسکول وین اور بچوں پر فائرنگ کے واقعات دہشت گردی نہیں۔ معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ […]

پولیس مقابلے میں اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے پاک کالونی میں مقابلے کے دوران فائرنگ سے اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بڑا بورڈ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا فائرنگ کے تبادلے میں شاہین فورس کے اہلکار نہال شہید […]

آڈیو لیک کی تحقیقات، عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عمران خان کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی بنانے کی […]

’’را ‘‘سے تربیت یافتہ ملزم وسیم ٹنڈا گرفتار

کراچی(آئی این پی)رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد ٹاون میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ’’را ‘‘سے تربیت یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا،ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کی شناخت […]

آئندہ 48 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی برفبای جبکہ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا جو آئندہ دو روز تک جاری رہے گا،نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقے بابو سر ٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف الملوک، مالم […]

پرویز الہیٰ کا شہباز شریف کو خط ، 10 لاکھ ٹن گندم فراہمی کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پنجاب میں گندم کی کمی پر وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا،وزیراعلی پنجاب نے وفاقی حکومت سے 10لاکھ ٹن گندم فراہمی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ خط میں پنجاب کو 3لاکھ میٹرک ٹن گندم کی […]

ایک بار پھر ڈالر کی اڑان اونچی، روپیہ گرتے گرتے کہاں تک آ گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کے وزارت خزانہ سنبھالنے کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں فوری کمی دیکھنے میں آئی لیکن گزشتہ کئی روز سے ڈالر روز بروز مہنگا اور پاکستانی روپیہ سستا ہوتا جا رہا ہے۔آج جمعرات کی صبح کاروبار کے […]

لاہور، آلودگی کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر، جوہر ٹاؤن کا اے بلاک سب سے اوپر

لاہور (پی این آئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت کا حامل ہے، آلودہ شہروں کی تازہ ترین عالمی فہرست کے مطابق لاہور ایک بار پھر دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔ لاہور […]

امریکہ کو بتا دیا گیا، پاکستان روس سے سستا تیل خریدے گا، اسحاق ڈار کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کر رہا، مارکیٹ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، امید ہے آنے والے دنوں میں اچھی خبریں آئیں گی، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان نے اپنا کام مکمل […]

close