سکھر(آئی این پی) پی ڈی ایم اور جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو سیاستدان ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نہ سیاسی تھا نہ ہے اور نہ ہی […]
اسلام آباد (آئی این پی)جاپان اور پاکستان نے جی20 کے قرض مؤخر کرنے کے اقدام (ڈی ایس ایس آئی)کے تحت تقریباً 16 کروڑ ڈالر قرض موخرکرنے پر اتفاق کرلیا۔ بدھ کوجاپان کے سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق اس سے قبل 27 اپریل 2021 […]
اسلام آباد (آئی این پی) حکومت پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کے اعلان سے قبل بوکھلا گئی اور اس نے کسانوں کے احتجاج کے موقع پر اہم شاہراہوں اور چوراہوں پر سینکڑوں کنٹینرز کی دیواریں بنا کر اسلام آباد کو کنٹینروں کا شہر بنا […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ کی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔بدھ کو چیئرمین پی سی […]
نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈلائن پر وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری سے ملاقات ہوئی۔ جان کیری کا کہنا تھا کہ امریکا انفرا اسٹرکچر کی دوبارہ تعمیر میں اشتراک کے لیے […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے پولیس نے کسان اتحاد احتجاج میں شامل ہونے سے روکا۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ آزادی احتجاج کے بنیادی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان اور کسان اتحاد کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد کے نمائندوں اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے درمیان مذاکرات بدھ کی رات وفاقی وزیر کی سرکاری رہائش گاہ پر […]
نیو جرسی( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لئے تارکین وطن کمر بستہ ہو جائیں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب علاقوں میں لینڈ مائنز،کلسٹر بم اور کھلونا بموں کے پھٹنے ہونے والے جانی نقصانات کی روک تھام سے متعلق شعور اجاگر کرنے سے متعلق ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد جموں وکشمیر کے زیر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر ومرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کشمیر کی وجہ سے حالت جنگ میں ہیں۔برصغیر میں امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے تسلیم شدہ حل حق خود […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جدید ویب سائیٹ لانچ کردی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے بٹن دبا کر الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ کا افتتاح کیا۔ آزاد جموں وکشمیر الیکشن کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم […]