عمران خان نے جان بوجھ کر غلط گوشوارے جمع کرائے، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے کے مطابق عمران خان نے دانستہ طور پر تحائف کی تفصیلات گوشواروں کی تفصیلات میں جمع نہیں کرائیں، وکلا کے […]

بھارت نے ایک اور خطرناک ترین میزائل چلا دیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت نے جمعہ کو مشرقی ریاست اڈیشہ کے ساحل سے دور بیلسٹک میزائل کی نئی نسل “اگنی پرائم” کا تجربہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دومنزلہ ٹھوس پروپیلنٹ میزائل “اگنی پرائم”میں ڈوئل ریڈنڈنٹ نیویگیشن اورگائیڈنس سسٹم نصب ہے، جس کی زیادہ سے […]

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو الیکشن کمیشن کے جانبدار فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نکلے اور احتجاج کیا۔ جمعہ کو اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا […]

عمران خان کی نا اہلی کے باوجود پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں  نے اہم اختیار سونپ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے وزیر اعلی پرویز الہی اور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا۔جمعہ کو ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اجلاس […]

عمران خان نا اہل۔۔ عام انتخابات کب کروائے جائیں گے؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے عام انتخابات وقت پر کروانے پر ایک بار پھر اتفاق کیا جبکہ مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ نااہلی کا یہ سلسلہ […]

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار

اسلام آباد (پی این آئی)فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنا تمام پاکستانی اداروں کی بڑی کامیابی ہے اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے فیٹف شرائط پرعملدرآمد یقینی بنانے میں کلیدی کردارادا کیا۔فیٹف شرائط پرعملدرآمد کیلئے آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں […]

فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا کیسے ممکن ہوا؟ وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے بتا دیا

پیرس(پی این آئی)وزیرمملکت برائے خارجہ حناربانی کھر نے  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کے نکلنے پر شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ’ الحمد اللہ، پاکستان کی چار سالوں کی کوششوں سے فیٹف نے متفقہ طور پر وائٹ لسٹ کردیا’۔فیٹف کا […]

کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

منیلا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور یہ کہ کوویڈ-19 کی ذیلی اقسام کا مسلسل سامنے آنا وبا کے دوبارہ سراٹھانے اورنظام صحت کے لیے ایک خطرہ ہے۔مغربی بحرالکاہل میں ڈبلیو ایچ او کے […]

خوفناک دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

قلعہ نو، افغانستان(پی این آئی) افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے تین بچے ہلاک ہوگئے،صوبائی پولیس کے مطابق دھماکہ سابقہ جنگوں کے دوران استعمال ہونے والے بغیر پھٹے ہوئے مواد سے ہوا۔ دھماکا مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی […]

خیبر پختونخوا میں ایڈز کے پھیلاؤ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور (پی این آئی) پختونخوا میں 2 ماہ کےدوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا ہو گئے۔ اس حوالے سے ایڈز کنٹرول پروگرام کے اعدادو شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں اگست میں ایڈز مریضوں کی تعداد 5ہزار 202 تھی، ستمبر میں ایڈز کیسز کی تعداد […]

پرویز الہٰی نے پنجاب میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا

تلہ گنگ (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے میں بے روزگار نوجوانوں کو ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے تلہ گنگ ضلع بننے کے بعد عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

close