لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم، مقسم صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ چوہدری اعتزاز احسن کی تازہ یقین دہانی پر ورکرز پھر اعتماد کرتے ہیں۔وہ میڈیا میں بار بارپیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کیخلاف عمرانی سازش میں شریک […]
لاہور (پی این آئی) ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر ملک میں معیشت کی بہتری کے لیے سرمایہ کاری […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی پنجاب کے عوام کومعیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے متحرک، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے 55 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں پر مشتمل موبائل فوڈ لیبز و چیکنگ سکواڈ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ آفس میں موبائل فوڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تھانہ سنگجانی پولیس نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت شر پسند کارکنان پر پولیس کے اوپر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ڈائمنڈ جوبلی 75 ویں یوم تاسیس کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔یوم تاسیس کی جائے تقریب پریڈ گراؤنڈ میں انتظامیہ، پولیس، ریسکیو اور دیگر متعلقہ محکمہ جات کی ریہرسل ہوئی۔جس میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود […]
مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن ایک مکمل خود مختار اور بااختیار آئینی ادارہ ہے۔ جس نے اس وقت تک بلدیاتی انتخابات 2022کے آزاد انہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے ہیںضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے حوالے […]
مظفر آباد(آئی اے اعوان )آزادکشمیر کے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے تعلیمی بورڈ میرپور کی من مانیوں اور ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ۔مظفرآباد میں آزادکشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]
ہٹیاں بالا (آئی اے اعوان)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ فرعونی دعوے کرنے والوں کا انجام دنیا نے دیکھ لیا پاکستان کو معاشی طور پر کنگال کرنے معاشرتی تقسیم اور نفرت کے بیج بونے والے جلد اپنے منطقی انجام […]
مظفر آباد(آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں مون سون کی بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والے 13 سیاحوں اور علاقہ مکینوں کے ورثاءکو 52 لاکھ روپے امدادی رقم کے چیک تقسیم کردیئے گئے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی ہدایت پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی۔ درخواست میں الیکشن کمیشن […]
روم (پی این آئی) یورپی یونین کے اہم رکن ملک اٹلی کی اہم ملک دائیں بازو کی رہنما جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔صدر سرگیو مٹاریلا نے پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے بعد میلونی کو حکومت سازی کی ہدایت […]