اس مسودے پر کسی مجاز اتھارٹی کے دستخط نہیں ہیں، آزاد کشمیر حکومت نے عبوری آئین میں 15ویں ترمیم کا مسودہ وزارت امور کشمیر کو واپس کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نےوفاقی وزارت امور کشمیر کی جانب سے آزادکشمیر کے عبوری آئین 1974 میں پندرہویں ترمیم کا مجوزہ مسودہ یہ اعتراض لگا کر واپس کردیا ہے کہ اس مسودے پر کسی مجاز اتھارٹی کے دستخط نہیں تھے ۔ اس […]

آزاد کشمیر، وزراء کو 15 دن بعد اپنے حلقہ و ڈویژن میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کی ہدایت،

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطابق عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے اپنی کابینہ کے وزراء کو 15 دن بعد اپنے حلقہ و ڈویژن میں کھلی کچہریوں کے […]

مظفر آباد، پاسبان حریت کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس اور سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 مقبوضہ جموں کشمیرکی خصوصی متنازعہ حیثیت کے خاتمے اور ریاست کو دو لخت کرنے کے خلاف آزاد کشمیر میں یوم استحصال منایا گیا ۔مظفرآباد کا آزادی چوک کشمیر کی آزادی اور بھارت مخالف نعروں […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب متاثرین کے لیے دوسری ہنگامی امدادی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دوسری ہنگامی امداد سے لدے (190 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 20 ٹرک NDMA کےحوالے کر دیے۔ 2000 […]

5 اگست 2019، تنسیخ آرٹیکل 370 و 35A اور ریاست کشمیر پر اثرات حمزہ شہریار محبوب کی تحریر

5 اگست 2019 کا دن کشمیر کی تاریخ میں شامل سیاہ دنوں میں سیاہ ت inر دن کی حیثیت رکھتاہے کیونکہ اس دن بھارت نے کشمیر کی آئینی حیثیت بدلتے ہوئے ریاست کے تشخص کو مسخ کرنے کے اقدامات پر آخری مہر ثبت کر دی […]

چوہدری پرویزالہیٰ کی پنجاب کابینہ، کس وزیر کو کون سی وزارت ملی، قلمدانوں کی تفصیل سامنے آ گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی کابینہ میں نامزد وزراء کے لیے محکموں کی حتمی منظوری دے دی ہے، محسن لغاری وزیر خزانہ پنجاب، تیمور ملک وزیر کھیل اور کلچر ہوں گے۔ کابینہ […]

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات، فواد چوہدری نے مشکلات کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ایک پیچیدہ معاملہ ہے،تعلقات میں کوئی اتنی خرابی بھی نہیں آئی اور اتنے اچھے بھی نہیں ہوئے۔ فواد چوہدری کا ایک انٹرویو میں […]

قومی و صوبائی اسمبلی کی حلقہ بندیاں مکمل، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد کی تیاری مکمل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان ملک بھر میں کسی بھی وقت عام انتخابات منعقد کروانے کے لئے تیار ہے ۔ اس مقصد کے لیے الیکشن کمیشن نےحلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیاہے۔ جس کے بعد حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن […]

دنیا کا سب سے ہلکا لیپ ٹاپ فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا، کتنا وزن ہے اور قیمت کتنی؟ پاکستان میں کب ملے گا؟

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان میں دنیا کا سب سے ہلکا لیپ ٹاپ مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔جاپانی کمپنی فیوجتسونے ڈبلیو یو ایکس جی 2 نامی لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس کا وزن چارجر کے بغیر محض 634 گرام […]

کاروباری برادری کا دباؤ کام کر گیا، حکومت نے بجلی کے بلوں پر لگایا گیا فکسڈ سیلز ٹیکس ایک سال کیلئے مؤخر کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت خزانہ کا بجلی بلوں پر فکس ٹیکس سے متعلق بیان سامنے آگیا ہے، حکومت نے بجلی کے بلوں پر ایک سال کیلئے فکسڈ ٹیکس تاجروں کے مطالبے پرموخر کیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

موروثی سیاست کے خاتمے کے علمبردار؟ شاہ محمود قریشی نے بیٹے کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست پر بیٹی کو کھڑا کر دیا

ملتان (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے بیٹے زین قریشی کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست پر بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے ملتان کے حلقے این اے157سے اپنی بیٹی مہر بانو قریشی کو میدان […]

close