پاکستان کے سب سے بڑے بیٹری بنانے والے ادارے ACM گروپ کی جانب سے نئے برانڈ SAGA بیٹریز کا اعلان

ACM ہائی ٹیک انجینئرنگ، جو کہ ACM گروپ آف انڈسٹریز کا ایک ذیلی شعبہ ہے، ان کی جانب سے آج  SAGA بیٹریز کو متعارف کروایا گیا ، جو بیٹری ٹیکنالوجی میں نئےسٹینڈرڈز سیٹ کر رہی ہے ۔ اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقد ہونے […]

بارات آ گئی، گوجرانولہ میں نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ ہو گیا

گوجرانوالہ میں شادی ہال کے قریب نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 75 سال کے نکاح خواں قاری آصف پاؤں پھسلنے سے نالے میں گرے، وہ بارات کے ہمراہ وزیر آباد سے آئے تھے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے […]

ٹرمپ کو بزدل قرار دے دیا گیا

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے مخالف ریپلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیا ہے۔ پینسلوینیا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران خطاب میں ٹرمپ کو بلاواسطہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا […]

بس اور ٹریلر کی ٹکر، بڑی ہلاکتیں ہو گئیں

گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرنگ ملوک والی کے قریب پیش آیا، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی […]

بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی فائٹرز اور آفیشلز واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے۔ 13 رکنی بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم کا استقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا۔ مہمان ٹیم کو واہگہ بارڈر سے سخت […]

شکیل خان کو ہٹانے کی وجہ کا ترجمان وزیر اعلیٰ نے انکشاف کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان نے سابق صوبائی وزیر شکیل خان سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ترجمان نے کہا کہ 15 اگست کو شکیل خان کو گڈ گورننس کمیٹی کی سفارشات پر ہٹایا […]

لاہور میں برقع پوش شخص گرفتار

لاہور میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش شخص پکڑا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) ماڈل ٹاؤن اخلاق تارڑ کے مطابق ملزم علی رضا فیروز پور روڈ پر شنگھائی پُل کے قریب برقعہ پہن کر شاپنگ کےلیے آنے والی خواتین کو […]

فیض حمید کی گرفتاری، میں تو خوفزدہ نہیں ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو […]

close