لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے منحرف ایم پی اے عظمی کاردار کیخلاف ہرجانے کا دعوی کر دیا،عثمان بزدارکی جانب سے عظمی بزدار کو 50کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا دیا گیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 15روز میں عظمی کاردار نے […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے امپورٹڈ حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کا ریکارڈ قائم کیا،ضروری اشیاء کے افراط زر کی سطح 38.6 فیصد تک پہنچ گئی۔ اتوار کو […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے، غریبوں کو ماہانہ 15سو روپے ملیں گے، آٹا، دالیں اور گھی سستے داموں فراہم کیا جائے گا،وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے صوبے میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے پاکستان اسٹیل مل کو 10ارب کی چوری کے معاملے پر نوٹس بھیج دیا، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز میں دس ارب روپے مالیت کے مواد کی چوری کے معاملے پر ایف آئی اے […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی مردم شماری پر آئندہ کا لائحہ عمل پیش کرے گی،اتوار کو اراکین رابطہ کمیٹی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے سائبر کرائمز ونگ میں ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے سے متعلق انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی، ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی سائبرکرائمز محمد جعفر کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ […]
کراچی (آئی این پی) شہر قائد کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2بچے جاں بحق جب کہ ماں باپ کی حالت خراب ہوگئی،پولیس کے مطابق بچوں کے والدین کی حالت نازک ہے، جاں بحق بچوں میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس چھتر کلاس مظفرآباد کا افتتاح اگلے ماہ ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ اس کا افتتاح سعودی حکومت کے ایک اہم نمائندے کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ آج یہاں اسلام […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی مسلمہ سیاسی قیادت نے 84 ہزار 4 سو 74 مربع میل پر پھیلی ریاست جموں وکشمیر کو ناقابلِ تقسیم وحدت قراردیکر متنازعہ ریاست کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد ریاست جموں وکشمیر کے اسٹیٹس کے ساتھ کوئی نہیں چھیڑ سکتا ۔پی ٹی آئی کی حکومت اختیار واپس کرنے والی آئینی […]