اخبارات صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ روزانہ کی بنیاد پر دنیا جہاں میں رونما ہونے والے حالات و واقعات کا عکس ہوتے ہیں، اخبار بینی کے دن کے موقع پر معاون خصوصی برائے اطلاعات کا پیغام

کوٹلی (پی آئی ڈی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ اخبارات پبلسٹی کا ایک طاقتور ذریعہ ہیں ۔اخبارات رائے عامہ کی ترقی میں معاون اور عوامی شکایات کو زمہ دار حکام تک پہنچانے […]

سسرالیوں کا بہو پر تشدد، گھر داماد سگا بھائی بھی ملوث، ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی ) سسرالیوں نے گھریلو تنازعے پر بہو کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تشدد کرنے والوں میں گھر داماد سگہ بھائی بھی شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون پر گھریلو تشدد کا معاملہ پنجاب کے شہر لیہ کے علاقے نواں کوٹ […]

سارہ قتل کیس، صحافی ایاز امیر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) صحافی اور کالم نگار ایاز امیر کو کینیڈین نژاد بہو سارہ کے قتل کیس میں تحقیقات کے لیے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی ایاز امیر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ سول جج زاہد ترمزی کی عدالت میں […]

اسرائیل سے تعلقات اور بھارت سے تجارت، شیخ رشید نے وزیر اعظم شہباز شریف پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

راولپنڈی(آئی ا ین پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ضد اور انا چھوڑ کر انتخابات کا فوری فیصلہ کیا جائے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی لڑائی […]

پاکستان کے کن علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہو گئی؟

دیامر (آئی این پی ) بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ، ملحقہ علاقوں میں موسم تبدیلی سے سردی بڑھ گئی ہے، اور گرم ملبوسات کا استعمال شروع ہو گیا ہے، گیٹی داس اور بابوسر سے مقامی لوگوں نے چلاس […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس سے معافی کا مطالبہ کر دیا، چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا الفاظ واپس نہ لینے پر 26 ستمبر سے احتجاجی تحریک کی دہمکی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا اور انتہائی سخت غیر پارلیمانی زبان استعمال کی ہے۔ اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی […]

کراچی سے لاہور مسافر ٹرینوں کی بحالی کے حوالے سے اہم خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی) سیلاب کے باعث ریلوے ٹریک اس قدر خراب ہو چکا ہے کہ کراچی سے لاہور مسافر ٹرینوں کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ محکمہ ریلوے کے ترجمان کے مطابق سندھ میں متاثرہ ٹریک سے ابھی مکمل طور پر پانی نہیں […]

سستے آٹے کی تقسیم کے دوران کئی شہری نالے میں گر گئے

پشاور (پی این آئی) ملک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے جہاں عام شہریوں کو مسائل کا شکار کر رکھا ہے وہاں پشاور کے علاقے گڑھی حمزہ میں سرکاری سستے آٹے کی تقسیم کے دوران دھکم پیل کے نتیجے میں بعض شہری نالے […]

پنجاب پولیس کے افسران کو سزا دے دی گئی، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس کے سینئر افسران پولیس کا امیج بہتر بنانے کے حوالے سے متحرک ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے اور کرتے ہوئے کام نہ کرنے والے افسران کو سزائیں دینی شروع کر دی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہورافضال […]

اہلیہ کا قتل ، ملزم شاہنواز امیرکے والد سینئر صحافی ایاز امیر کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد پولیس نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرنے والے شاہنواز امیر کے والد سینئر صحافی ایاز امیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز صبح شاہنواز امیرکو مقامی عدالت میں پیش کر کے ملزم کے دو […]

close