شہباز گل نے کس کا لکھا ہوا بیان پڑھا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے افواج پاکستان اور اداروں میں بغاوت پیدا کرنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی کے ٹرولرز اور بشری بی بی کے بیٹے ارسلان نے شہدا اور ان کے […]

شہباز شریف حکومت، کابینہ کی تعداد 61 تک پہنچ گئی، کئی کابینہ کے ارکان کے پاس کوئی محکمہ نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں وزاتیں کم پڑ گئیں ، وزراء ، وزرائے مملکت اور وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں سے زیادہ ہو گئی ہے۔ روزانمہ جنگ کے سینئر صحافی رانا غلام قادر کی […]

ایم کیو ایم پاکستان کے فیصل سبزواری نے شہبا زگل کو خوش قسمت قرار دے دیا

کراچی (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ شہباز گِل خوش قسمت ہیں کہ فیصل آباد سے تعلق ہے، ایک ٹیلی فون گفتگو سننے اور تالی بجانے پر دہشتگردی کے مقدمات بنے، ہم نے کیا دہشتگردی کی تھی ؟ہم […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے میں اسد قیصر کی پیشی آج ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کو دو نجی بینکوں نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے بینک اکانٹس کی تفصیلات فراہم کردیں۔ذرائع کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر کے پشاور کے دو نجی بینکوں میں […]

3 بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزم نے جرم کا اعتراف کر لیا

پشاور(آئی این پی ) پشاورمیں 3 بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے ملزم سہیل نے اعتراف جرم کرلیا۔ملزم نے آڈیو بیان میں 3 بچیوں سے زیادتی اور 2 کو قتل کرنیکا اعتراف کیا، ملزم نے اعتراف کیا کہ ریلوے کالونی میں بچی کو […]

کلاچی میں پاک فوج کا آپریشن ، 2 دہشت گردہلاک

راولپنڈی( آئی این پی )ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان)کے علاقے کلاچی میں پولیس کی گاڑی میں دھماکا ہواجبکہ آرمی کوئیک ری ایکشن فورس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی […]

سابق جرنیل کے بیٹے کی عمران خان سے ملاقات، اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سربراہ پاکستان مسلم لیگ(ض)اعجازالحق نے ملاقات کی اور ان سے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، ملاقات میں طے پایاکہ پی ٹی آئی کے 13اگست جلسے […]

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کی قومی اسمبلی میں نشست خالی قرار، مسلسل 40یوم تک غیر حاضر رہنے پر ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن محمد میاں سومرو کی ایوان کے اجلاسوں سے مسلسل چالیس دنوں تک بغیر اجازت کے غیر حاضر رہنے پر ان کی نشست خالی قرار دینے کی تحریک منظور کر لی گئی جس کے […]

آزاد کشمیر، وزیر قانون سردار فہیم کا چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کو فون، سیاسی جماعتوں کے سیکرٹری جنرلز کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست، چیف جسٹس نے سردار فہیم کو طلب کر لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے وزیرقانون سردار فہیم اختر ربانی کی جانب آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کو فون پر سیاسی جماعتوں کی سیکرٹری جنرلز کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست پر کونسل نے فوری نوٹس لے […]

مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلا کر چھاتی کے کینسر سمیت دیگر بیماریوں سے بچیں، عالمی ادارہ خوراک نے بچے کیلئے ماں کے دودھ کو بہترین غذا اور دوا قرار دے دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) عالمی ادارہ خوراک نے بچے کیلئے ماں کے دودھ کو بچے کیلئے بہترین غذا اور دوا قرار دیتے ہوئے ماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اپنا دودھ پلا کر چھاتی کے کینسر سمیت دیگر بیماریوں سے بچیں […]

close