کراچی (آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نجی گفتگو لیک ہونا غیبت کے ذمرے میں آتا ہے اور اس کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے،آڈیو لیک ہونے کے واقعات تشویشناک رجحان ہیں، نجی گفتگو کا لیک ہونا غیبت کے […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کے والد انجینئر انعام الرحمان اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا […]
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آڈیو لیکس میں (گھر کا بھید ی ) اندر کے افراد کے ملوث ہونے کادعویٰ کرتے ہوئے اس کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کردیا اور پیشنگوئی […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و سابق وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعہ میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنائیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی […]
کراچی (آئی این پی )کراچی میں اولڈ سٹی ایریا کے مصروف ترین کاروباری علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر آئی ٹی کے کاروبار کے مرکز ٹیکنو سٹی میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی 6 فائر بریگیڈ اور […]
نیویارک (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تارکین وطن کشمیری مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوں کیونکہ مسئلہ کشمیر اس وقت ایک نازک […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی چیئرمین تحریک انصاف سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ اہم ملاقات،عمران خان نے سردار تنویر الیاس خان کی زیر قیادت قائم آزادکشمیر حکومت کی کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات شروع کردیئے۔صرف مظفرآباد ڈویژن میں 3300 مرد وخواتین کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سیاحوں کے لیے پرکشش خطہ ہے، سیاحت کے فروغ کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کام کررہے ہیں تاکہ سیاحتی مقامات کو عصر حاضر […]
کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سیاسی رواداری پر یقین رکھتے ہیں، پیالی میں طوفان اٹھانے کی کوشش کرنے والے کامیاب نہیں ہو سکتے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نےکاغذات نامزدگی میں مبینہ غلط بیانی پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی کردی گئی ۔جسٹس عامر فاروق شہری محمد ساجد کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔درخواست گزا ر کے وکیل نے […]