کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کئے گئے۔ روپے کی قدر میں بہتری پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں الیکشن کمیشن آج عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف سماعت کرے گا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو ذاتی حیثیت […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم ہاؤس کا ڈیٹا کیسے لیک ہوا؟ جے آئی ٹی تشکیل، اعلی سطح پرتحقیقات شروع کر دی گئیں ،جے آئی ٹی اس بات کی تحقیقات کرے گی کیسے آئی ٹی ڈیٹا ہیک کیا گیا، جے آئی ٹے کو اختیار ہو گاوہ […]
گجرانوالہ (آئی این پی) گوجرانوالہ کے نواحی علاقے دھیلے میں دوستی سے انکار پر جذباتی نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا ۔ پیر کو گوجرانولہ سٹی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تھانہ دھیلے کے علاقے میں مقامی کی جانب سے ایف […]
لندن ( آئی این پی ) مستعفی وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں ایک ٹوئٹر صارف کو کراچی میں اپنی مشہور کھابوں کی جگہوں کا نقشہ پیش کر دیا ۔پیر کو ٹوئٹر پر ایک فرخ عباسی نامی صارف نے […]
فیصل آباد (آئی این پی )کچہری بازار کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کبڈی کے ریفری کو گولی مار کر لہولہان کر دیا، حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے، ریسکیو1122 نے مضروب کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال داخل کروا دیا۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی) ملک کے معروف تجزیہ کا ر اورسینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کی تفتیش میں مزید پیش رفت سامنے آئی جس کے تحت ملزم شاہنواز کے گھر سے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے […]
فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آبادخاتون نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی سے منہ موڑ لیا، حادثات میں دو افراد چل بسے۔ بتایا گیا ہے کہ 119 ج ب کی رہائشی نازیہ بی بی نے گھر والوں سے جھگڑ کر کالاپتھر نگل لیا جس کے نتیجہ […]
کراچی (آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نجی گفتگو لیک ہونا غیبت کے ذمرے میں آتا ہے اور اس کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے،آڈیو لیک ہونے کے واقعات تشویشناک رجحان ہیں، نجی گفتگو کا لیک ہونا غیبت کے […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کے والد انجینئر انعام الرحمان اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا […]
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آڈیو لیکس میں (گھر کا بھید ی ) اندر کے افراد کے ملوث ہونے کادعویٰ کرتے ہوئے اس کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کردیا اور پیشنگوئی […]