کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے مقتول صحافی ارشد شریف کے خاندان کی معاشی کفالت کی ذمہ داری لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا اپنے ٹوئٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنما اور اپنے انتہائی قریبی ساتھی فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کر جاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان آج لاہور میں ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان ایوانِ وزیر اعلیٰ میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لاہور میں عمران خان کی جانب […]
لاہور (پی این آئی) 28 اکتوبر کو شروع ہونے والے لانگ مارچ کے لیے میں عمران خان کا لگژری کنٹینر تیار کر لیا گیا ہے۔ 40 فٹ لمبا لگژری کنٹینر پارٹی کے جیل روڈ دفتر کے باہر موجود ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کنٹینر میں […]
ماسکو (پی این آئی) قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے روسی وفد نے ملاقات کی، روسی وفد نے پاکستان کو گندم برآمد کی پیشکش کی۔ روسی وفد نے کہا کہ پاکستان اور روس زراعت میں تجارتی تعاون بڑھانے سے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج شام 5 بجے اہم ترین پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے ارشد شریف کے حوالے سے جو کہا ہے اس پر کھڑے ہیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا ‘میرے مخالف […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز نے اداکار فیروز خان کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے نوٹ میں کہا ہے کہ ظلم کے سامنے خاموش رہنا ظالم کا ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش میں کچھ پارٹی کے لوگ بھی شامل تھے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ حکومت گرانے […]
لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح بی بی اور ان کی والدہ کو کرپشن کیسز میں کلین چٹ دیدی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع رپورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح بی بی اور ان کی والدہ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتےہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس تھی کیا مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی ، ابھی […]