ویڈیوز بنانے والا کیسے اندر گیا؟ پی سی بی نے پتہ چلا لیا، کارروائی شروع کر دی گئی

لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ویڈیوز کے معاملے پر ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان ہاس تحقیقات کی ہیں جس کے مطابق ویڈیو بنانے والا شخص پی سی بی کے ملازم کا مہمان […]

عمران خان کو جس ویڈیو لیک کا ڈر ہے، وہ نہ بتانے والی ہے نہ دکھانے والی، حکومت کی جانب سے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیک کا فارنزک کرانے کا فیصلہ کرلیا۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا تھاکہ ریکارڈنگ میں موجود مواد اہم ہے، ریکارڈنگ قانون کے مطابق نہیں، جنھوں […]

اچھی خبریں آنے لگیں، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کمی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک ماہ میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کمی یقینی بنانے اور ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی کے لیے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے […]

انگلینڈ کے ساتھ ٹی 20 سیریز، پاکستان نے 2-3 کی برتری حاصل کر لی

لاہور(آئی این پی )پاکستان نے ناقص بیٹنگ کے بعد بائولرز کی شان دار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو سیریز کے پانچویں ٹی20 میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم کم ترین ٹارگٹ ہونے کے باوجودمات کھا […]

آئس ڈیلرز اور منشیات فروش کیخلاف کارروائی، 2 گرفتار کر لیے گئے، پہچان سامنے آ گئی

پشاور(آئی این پی)تھانہ انقلاب پولیس نے نواحی علاقوں میں سرگرم آئس ڈیلرز اور منشیات فروش کے خلاف کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے، گرفتار دونوں ملزمان کگہ ولہ بڈھ بیر کے رہائشی ہیں جو مخصوص گاہک سمیت مختلف منشیات فروشوں کو بھی […]

پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی‘ 3 جواری دائو پر لگی رقم سمیت گرفتار

پشاور(آئی این پی)تھانہ شہید گلفت حسین نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی ہے جس کے دوران اندرون شہر کے قدیمی کچی محلہ میں قمار بازی میں مصروف تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزمان ہشتنگری کچی محلہ مجید میں واقع ملزم شہزاد کے […]

لاہور، ایک گھر سے 104 تولے سونا، 10 لاکھ کی چاندی، 27 لاکھ نقد، دوسرے گھر سے 125 تولے سونا، 30 ہزار یورو 11 لاکھ نقد، تیسرے گھر سے پونے تین کروڑ کا قیمتی سامان لوٹ لیا گیا

لاہور (آئی این پی )لاہور میں 2 روز کے اندر ڈکیتی و چوری کی 3 وارداتیں ہوئی ہیں جن میں شہری کروڑوں روپیکی نقدی ، زیورات و قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے۔نواب ٹائون کے رہائشی مشتاق نے پولیس کو بتایا کہ 2 ڈاکو اس کے […]

مظفر آباد، عمران خان کا جلسہ، میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم نجی و سرکاری ادارے بند کر دیئے گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم پاکستان عمران کے جلسہ کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایکح […]

مظفر آباد، یونیورسٹی گراؤنڈ میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہو گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ترجمان توصیف عباسی کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (آئی اےا عوان) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد گزشتہ ساڑھے چار ماہ کے دوران مختلف شہروں میں 51 کامیاب جلسے کیے جو کہ پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ ہے کل 52 واں جلسہ آزادکشمیر […]

امریکی سینٹ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے بڑا پیکج دے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان کی نیویارک میں غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں سے گفتگو

نیویارک (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے ایک بہت بڑی تباہ کاری ہوئی ہے جس سے پاکستان میں ملک کا تیسرا حصہ پانی میں ڈوب چکا ہے خود امریکی سینٹ کے مطابق […]

نیلم، ان پھٹا دھماکہ خیز مواد کے حوالہ سے پاک فوج کے زیر اہتمام آگاہی سیشن کا انعقاد

نیلم (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیراہتمام ان پھٹا دھماکہ خیز مواد کے حوالہ سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کلسٹربموں، بارودی سرنگوں، دیسی ساختہ بم، کھلونا بموں کے خطرات کے حوالے سے معلوماتی دستاویزی فلم کے ذریعے شہریوں اور طلباء […]

close