پنجاب میں 50 کروڑ سے کم کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ، عمران خان اور پرویز الہی نے منظوری دے دی

لاہور(آئی ا ین پی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھیجے جانے والے 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ […]

“لیکس” کی یلغار، پاکستان کو تماشا بنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں لیکس کی یلغار ہے، پاکستان تماشا بن گیا ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ سے جاری بیان میں سراج الحق نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ہاؤس سے […]

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید دم توڑنے لگی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے رحجان کے بعد اچانک 3 فیصد اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد یکم اکتوبر سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہو گیا، […]

کراچی والے مزے کریں، بجلی سستی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کراچی کے شہریوں کو بجلی سستی ہونے کی خوش خبری سنا دی ہے۔چیئرمین نیپرا کی زیرِ صدارت کے الیکٹرک کی اگست کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ کی سماعت ہوئی۔ اجلاس میں چیئرمین نیپرا نے […]

کھیل سے کھلواڑ تک سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

سینیٹر محمد اسحاق ڈار ہجویری کی پاکستان آمد کیساتھ ہی سیاست اور “کراچی گروپ” کی صفوں میں بھونچال آگیا ہے۔ مخلوط وفاقی حکومت کیخلاف برسرپیکار چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سب سے زیادہ پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران احتساب […]

ڈار بمقابلہ ڈالر، ڈار کے وزارت خزانہ سنبھالنے کے بعد ڈالر کی واٹ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بنتے ہی امریکی ڈالر کی واٹ لگ گئی۔ کرنسی مارکیٹ کے ماہرین کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج جمعرات […]

آصف زرداری کے پھیپھڑوں کے قریب پانی جمع ہو گیا ہے، بیٹی بختاور بھٹو نے تصدیق کر دی

کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ ان کے والد آصف زرداری کورونا کے بعد کے اثرات سے گزر رہے ہیں، ان کے پھیپڑوں کے قریب پانی جمع ہو گیا […]

ٹیکس فراڈ کا الزام، بڑی گلوکارہ کو 8 سال قید کی سزا کا امکان

میڈرڈ (پی این آئی) کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے الزام میں 8 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، ہسپانوی عدالت کی جانب سے 14.31 ملین ڈالرز کے ٹیکس فراڈ کے مقدمے کی سماعت کے لیے […]

وصال احمد سے ایک کلو سے زائد آئس ہیروئن پکڑی گئی، کہاں لے کر جا رہا تھا؟

پشاور (پی این آئی) ائر پورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کے مسافر سے منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق 1 اعشاریہ 035 کلو گرام آئس ہیروئن مسافر وصال احمد نے بیگ میں چھپا رکھی […]

انگلینڈ کے دانت کھٹے کرنے والی ٹیم میں بھی شعیب اختر نے خامی ڈھونڈ لی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کی جیت کے باوجود ٹیم میں ایک خامی ڈھونڈ لی۔ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ٹیم نے اچھے طریقے […]

آصف زرداری کی صحت کی تازہ ترین رپورٹ آ گئی

کراچی (آئی این پی )سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل صحت مند ہیں اور […]

close