نیویارک، او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات، کشمیر رابطہ گروپ نے ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کا مؤقف بھر پور انداز میں پیش کیا ہے

نیویارک ( پی این آئی) اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ سے نیو یارک میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری […]

کشمیری مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا پاکستان ہماری قربانیاں ضائع کر دے گا؟میں کہتا ہوں، جب تک عمران خان زندہ ہے آپ کی قربانیاں ضائع نہیں ہونے دے گا، عمران خان کا مظفر آباد میں جلسہ عام سے خطاب

مظفر آباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان فیصلہ کن موڑر پر کھڑا ہے، شہباز شریف نے پاکستان کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔ دنیا میں جہاں جاتا ہوں مجھے کشمیری ملتے ہیں اور پوچھتے […]

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، آزاد کشمیر بھر سے قافلے، وزراء حکومت، پی ٹی آئی رہنماؤں کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مظفرآباد آمد،اہلیان کشمیر نے تاریخ ساز استقبال کرکے عمران کا دل جیت لیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر عمران خان کے استقبال کے لیے آزادکشمیر […]

ایران میں سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی گرفتار، وجہ کیا بنی؟

تہران (آئی این پی)ایران میں پولیس حراست میں نوجوان لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی حمایت کرنے پر سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائزہ رفسنجانی نے حکومت کی جانب سے مظاہروں کو […]

امریکا اور بھارت میں روسی تیل پر اختلاف پیدا ہوگیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا اور بھارت میں روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے معاملے پر اختلاف پیدا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور بھارت کے خارجی امور کے وزیر سبرامنیم جے شنکر کے مابین ملاقات ہوئی جس […]

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، بجلی ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مزید ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نیپرا کی جانب سے […]

پاکستانی پاسپورٹ پر افغانیوں کی تصویر لگا کر بیرون ممالک بھیجنے والا گروہ پکڑا گیا

پشاور(آئی این پی ) پاکستانی پاسپورٹ پر افغانیوں کی تصویر لگا کر بیرون ممالک بھیجنے والے گروہ کا مبینہ رکن گرفتار ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پشاور میں ایک کارروائی کے دوران ملزم محمد اسحاق کے قبضے سے 9 پاکستانی پاسپورٹ، پرنٹر، لیپ […]

نیب کا ایون فیلڈ کیس ،مریم نوازکو باعزت بری کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے دونوں کو باعزت بری کر دیا۔ […]

فیصل واوڈا نااہلی کیس، چیف جسٹس پاکستان نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان تحریک انصاف رہنما فیصل واوڈا کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر سننے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت […]

نواز شریف، اسحاق ڈار کی تقریریں نشر کرنے پر عدالت نے پیمرا کو طلب کر لیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف ، اسحاق ڈار و دیگر کی تقاریر نشر کرنے پر ڈی جی آپریشنز پیمرا کو طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں نواز شریف ،اسحاق ڈار سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کی تقاریر ٹی وی پر نشر کرنے […]

خواتین ہراسانی کیس، دواعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد , ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب نے خواتین ہراسانی کیس میں افغان کمشنریٹ کے دواعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد کردیں ، صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقراررکھنے کا حکم دیا ، گزشتہ روزوفاقی محتسب نے خواتین […]

close