سابق گورنر شاہ فرمان ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے، اسد قیصرکے پاس کون سا ریکارڈ نہیں ہے؟

پشاور (آئی این پی) سابق گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تین رکنی ایف آئی اے حکام کے سامنے پیش‘ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور عرفان داوڑ بھی طلب۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان جمعرات کے […]

شہباز گل کا طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹروں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 6 کردی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کے طلبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹروں کی تعداد چار سے بڑھا کر چھ کردی گئی۔ جمعرات کے روز شہباز گل کو پمز ہسپتال اسلام آباد میں داخل کرایا گیا جہاں […]

مسافر ٹرین تیزگام میں رقص و سرور کی محفل، ٹرین کی نجی انتظامیہ کے خلاف ایکشن شروع کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) محکمہ ریلوے نے تیزگام میں رقص و سرور کی محفل سجانے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے تیزگام کی ڈائننگ کار میں ڈانس کے واقعے کا سخت نوٹس […]

قانون نواز شریف کی واپسی کا انتظار کررہا ہے، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا اعلان

لاہور (آئی این پی ) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وفاق اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کررہا ہے،سسیلین مافیا کی حکومت ملک اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے،سازشی ٹولہ ہمیں آپس میں لڑا کر کامیاب ہونا چاہتا ہے،عمران خان اور پنجاب […]

شہباز گل پر تشدد ، زندگی کو خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کی جانب سے شہباز گل پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں شہباز گل کے طبی معائنے کیلئے غیر جانبدار ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کی گئی […]

پاک بھارت ایٹمی جنگ کی صورت میں 2ارب سے زیادہ افراد اہلاک ہو سکتے ہیں، عالمی سطح پر قحط ، خوراک کی پیداوار محدود ہوجائے گی،تحقیقاتی رپورٹ

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا اور روس کے درمیان جوہری جنگ کی صورت میں دنیا کی پانچ ارب آبادی ختم ہوجائے گی،حال میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق امریکا اور روس کے درمیان ایٹمی جنگ کے نتیجے میں عالمی سطح پر قحط پھیل جائے گا، جس […]

رشوت لے کر فیصلے، امریکامیں 2 سابق ججوں پر 20کروڑ ڈالرجرمانہ عائد کر دیا گیا

پینسلوینیا (آئی این پی)امریکی ریاست پینسلوینیا کے دو سابق ججوں کو ناجائز رقم وصول کرنے پر متاثرین کو 20کروڑ ڈالرز ادا کرنے کی سزا سنادی گئی،امریکی میڈیا کے مطابق عدالت نے پینسلوینیاکے دو سابق جج جنہوں نے رشوت کے بدلے نابالغ بچوں کو جیلوں میں […]

ملازمہ بن کر 100 گھروں میں چوری کرنے والی عورت پکڑی گئی، کیا کچھ برآمد ہوا؟

نئی دہلی (پی این آئی) گھریلو ملازمہ بن کر ایک سو گھروں میں چوری کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمہ کو امرپالی گاؤں کی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا اہم حکم جاری

لاہور (پی این آئی) لاہور کورٹ نے اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزراء کی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر […]

ملیر ندی میں بہنے والی گاڑی مل گئی، گاڑی میں سوار 4 بچوں سمیت 7 افراد کا کیا ہوا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں ایم نائن لنک روڈ پر ملیر ندی کے سیلابی پانی میں بہنے والی گاڑی ندی سے ریسکیو اہلکاروں نے تلاش کر لیا ہے، تاہم گاڑی میں سوار 7 افراد کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا۔ لواحقین کے مطابق […]

پاکستان، برطانیہ کے درمیان مجرموں کی حوالگی، وطن واپسی کا معاہدہ طے پا گیا، کون کون واپس آ سکتا ہے؟

لندن (پی این آئی) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں کی حوالگی اور وطن واپسی کا معاہدہ طے پا گیا۔ برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پانے پر فخر ہے۔ پریتی پٹیل نے […]

close