مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کی دلکشی اور قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوگوں اور انتظامیہ کی مہمان نوازی اور انسان دوستی بھی اپنی مثال آپ ہے۔ وادی نیلم میں رتی گلی کے قریب جبہ کے مقام پر 14 […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ 2 میں اوورسیز وارئیرز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے شکست دیکر دوسری بار شکست سے دوچار کر دیا۔ کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شیعب ملک کی ٹیم میرپور رائلز کو دوسری شکست ہوگئی۔۔ کپتان اسدشفیق کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پرمیرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سینٹ اجلاس میں وائس چانسلر میرپور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) م وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ خواتین کو جو مقام اسلام نے دیا وہ کسی اور مذہب میں حاصل نہیں جبکہ پاکستان میں خواتین کا تحفظ اور تکریم کے ساتھ جو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا سپریم کورٹ میں نئے انرول ہونے والے وکلا سے خطاب۔. لائسنس ایوارڈ کی تقریب میں ججز سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جسٹس رضا علی کے علاوہ ایڈووکیٹ […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان میں ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے سے 5 لاکھ 50 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔اٹلس ہونڈا کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]
اوکاڑہ(آ ئی این پی)تھانہ ستگھرہ کی حدود چک نمبر 26/2R میں قتل کی لرزہ خیز واردات بیوی نے دیور سے مل کر کلہاڑی کے وار کرکے خاوند کو بے دردی سے قتل کردیا اور لاش گھر میں پڑی ہوئی ریت کے نیچے چھپا دی اور […]
لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے فوری واپسی کا فیصلہ موخر کردیا ہے اور ان کے لندن میں مزید قیام کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی سماویہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگل کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں طبی معائنہ ہو گیا۔ ان کو فی الحال ہسپتال میں رکھنے کے مشورے کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی، انہیں ڈاکٹرز کے […]
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ یہ 70 کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے جمع کرا دی گئی ہے۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل بدھ کی […]