آڈیو لیک عمران خان اور اس کے کوچ کی کارستانی ہے، مریم نواز نے نام لیے بغیر بڑا الزام لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ جس کا نام عمران خان ہے اس شخص کا میں نام لینا بھی پسند نہیں کرتی، یہ وہ شخص ہے جسے میں اپنے گھر کے باہر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے عوام کے مسائل سننے اور ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے وزراء کاہفتہ وار شیڈول جاری کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر تحریک انصاف آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے گڈ گورننس کو حکومت کا نصب العین قرار دیتے ہوئے عوامی مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل اور عوام سے براہ راست مسائل سننے کے لیے وزراء کا […]

آزاد کشمیر، مستحق افراد کو گھر کی دہلیز پر سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نےوزیرخوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کمیٹی کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی تجویز پر مستحق افراد کو گھر کی دہلیز پر سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی کے حوالے سے وزیر خوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے کام کا […]

آزاد کشمیر، سینٹرل بورڈ آف ریویونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے/ٹیکس سٹیٹمنٹ جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ٹیکس گزار اپنے آن لائن گوشوارے 31 اکتوبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں۔۔۔۔ […]

آزاد کشمیرسپریم کورٹ، نئے عدالتی سال کا آغاز کی تقریب 3 اکتوبر کوچیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں ہو گی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں 3 اکتوبر 2022 بروز سوموار نئے عدالتی سال کا آغازہو رہا ہے۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں نئے عدالتی سال کی تقریب دن 10 بجے […]

الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، تعیناتی ہو گی یا تنزلی یا چھاؤنی ڈالنی ہے، فیصلے 15 نومبر تک ہو جائیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سائیفر جلایا نہیں، ابھی چرایا ہے، جو وزارت خارجہ سے مل جائے گا۔شیخ رشید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سامراجی ایمبسڈروں کے گھر جاتے ہیں اور ان […]

عمران خان نے وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا؟ قانونی جواز پیش کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کامران بنگش کے ہمراہ ایڈورڈز کالج […]

پنجاب بیوروکریسی کے درجنوں افسران کے تبادلے کر دیئے گئے،

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سیالکوٹ اویس مشتاق کو تبدیل کرکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( ریونیو)اٹک تعینا ت کر دیا،پولیٹیکل اسسٹنٹ ڈی جی خان […]

موٹر سائیکل پر سوار معروف یوٹیوبر کو ٹرک نے کچل دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت سے آنے والی سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرک نے موٹر سائیکل پر سوار مشہور یوٹیوبر کو کچل دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی یودے مشرا ریاست مدھیا پردیش میں اپنے دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل چلارہا تھا۔ اس دوران […]

کراچی تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کی تاریخ اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریل کے مسافروں کو اتوار سے کراچی تک ٹرین چلنے کی خوش خبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ 2 اکتوبر سے مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا […]

وزیر اعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس، بنی گالہ میں مقیم شخصیات سے پوچھ گچھ کا اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے حوالے سے بنی گالہ میں مقیم شخصیات سے پوچھ گچھ کا اشارہ دے دیا گیا ہے ۔ ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس پر بنی گالہ میں بھی […]

close