چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جمعہ کے روز سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد و محکمہ جنگلات کے زیر اہتما م آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کے موقع پر پودا لگا کر افتتاح کیا۔ اس موقع […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا مہاجرین کے 100بچوں کو سرکاری ملازمت دینے، بچوں کی تعلیم و شادیوں کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے، مہاجرین کیمپوں کے باسیوں کو قرضوں کے لئے 3 کروڑ روپے کا اعلان

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مہاجرین کے 100بچے بچیوں کو سرکاری ملازمت دینے ، مہاجر کیمپ امبور میں گزلزمڈل سکول کے قیام ،مہاجرین کے بچوں کی تعلیم و شادیوں کےلئے ڈیڑھ کروڑ روپے ، مہاجرین […]

وادئ نیلم رتی گلی واقعہ، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے نارووال کے نوجوانوں کی میتیں گاؤں روانہ کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 16اگست 2022کو وادی نیلم کے گاؤں دواریاں رتی گلی کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق ہونے والے نارووال کے رہائشی سیاحوں عمیر سجاد ولد محمد […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا عمل شیڈول کیا جائے گا، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2022کے انعقاد کے سلسلہ میں شیڈول جاری کیا تھا، جس کی نسبت حکومت نے معزز عدالت العظمیٰ میں درخواست نظر […]

کشمیر پریمیئر لیگ 2، میرپور رائلز راولاکوٹ ہاکس کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر وننگ ٹریک پر آ گئی

مظفرآباد (پی این آئی) کے پی ایل2، میرپوررائلزاور دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس کے درمیان سنسنی خیز ٹاکرا ۔میرپور رائلز راولاکوٹ ہاکس کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر دوبارہ وننگ ٹریک پرآگئی ۔کشمیرپریمیئرلیگ ٹو میں میرپور رائلز کی ٹیم دوبارہ وننگ ٹریک پر آگئی۔۔ ایونٹ کے […]

کشمیر پریمیئر لیگ ریاست میں بہترین سرمایہ کاری کا سبب بنے گی، ذیشان الطاف لوہیا، چیئرمین اوورسیز واریئرز کی گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) سمندر پار پاکستانیوں کی نمائندگی کرنے والے معروف بزنس مین کشمیر پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اوورسیز واریئرز کے چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ ریاست میں بہترین سرمایہ کاری کا سبب بنے گی، پبلک پرائیویٹ […]

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو ہسپتال سے فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے پمزہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق شہباز گل کے ٹیسٹ کی رپورٹس آنے […]

لیاقت باغ میں جلسہ،برسوں پرانے درختوں کی کٹائی شروع کر دی گئی

اولپنڈی (پی این آئی) لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کے21 اگست کے جلسے کے لیے برسوں پرانے درختوں کی کٹائی شروع کردی گئی۔ پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ درخت فٹ ہاتھ پر رکاوٹ کا باعث ہیں۔اس حوالے سےڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے […]

اب مفتاح اسماعیل سے ملک نہیں چل سکتا، ن لیگی سینئر رہنما نے اپنے وزیر خزانہ کے خلاف نعرہ لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اور ن لیگ کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کی اتنی تباہی کی ہے کہ کوئی سنبھالنے کو تیار نہیں‘ اب حقیقی قیادت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا‘ اب […]

شہباز گل کمرہ عدالت میں رو پڑے، خدا کا واسطہ ، مجھے ماسک دے دیا جائے،شہباز گل کی پکار

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کے مزید ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے، شہباز گِل کمرہ عدالت لے جاتے ہوئے رو پڑے، کہا میرا ماسک چھین لیا گیا، خدا کا واسطہ ہے ماسک دے دیا جائے۔کمرۂ […]

close