عمران خان کی شہباز گل سے ملاقات کے لیے مریم نے شرط عائد کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کے پاس ملزم شہباز گل سے ملاقات کرنے کا عدالتی اجازت نامہ موجود نہیں تھا اس لئے انہیں ملاقات کرنے کی اجازت اسلام آباد پولیس نے نہیں دی […]

عمران خان کا شہباز گل پر جنسی تشدد ہونے کا انکشاف، شہباز گِل کو نیچا دکھانے کے لیے ان کی تذلیل کی گئی ، ٹویٹ

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر چوہدری فواد حسین نے عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل پر ذہنی اور جسمانی کے ساتھ ساتھ جنسی تشدد […]

اڈیالہ جیل میں شہباز گل پر تشدد کیسے ہوا؟ پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد( آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ گھڑنے اور جھوٹ بولنے میں غضب کا فن رکھتے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اڈیالہ جیل پنجاب […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو میاں سومرو کی نشست پر ضمنی انتخاب سے روک دیا

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی انتخاب کرانے سے روک دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محمد میاں سومرو کی درخواست پر سماعت کی۔ پٹیشنر […]

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پیرس (آئی این پی )نینسی فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو 0-2 سے شکست دے دی اور سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ورلڈ اسکواش ٹوئٹر کے مطابق جونیئر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی دو ٹیمیں […]

حادثے کے بعد فرار ہونے والی گاڑی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو کچل دیا 27 سالہ مقتول 2 ماہ کی بچی کا باپ تھا

لاہور (آئی این پی)لاہور میں شملہ پہاڑی کے قریب حادثے کے بعد فرار ہونے والی گاڑی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو کچل کر شہید کر دیا۔پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا،27 سالہ مقتول دو […]

چترال، وادی شیشی کوہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی، ایک خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

چترال (آئی این پی )لوئر چترال تحصیل دروش کے سیاحتی مقام وادی شیشی کوہ عزیر بیکاندہ میں سیلابی صورتحال، ابتک کی اطلاعات کے مطابق سیلاب کے باعث شیشی کوہ سیتعلق رکھنے والے 4 افراد سیلاب کے نذر ہو چکے ہیں ، ریسکیو1122 کی ٹیمیں رسپانس […]

اسلام آباد پولیس نے میرے گھر آ کر پوچھا کہ کیا اسد عمر یہاں رہتے ہیں ؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ اسلام آباد پولیس کی موبائل ٹیم میرے گھر آئی اور میرے گھر میں کام کرنے والوں سے پوچھا گیا کہ کیا اسد عمر یہاں […]

اسد عمر کے گھر پر چھاپہ، اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی پولیس نے رہنماء پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کی طرف سے ان کے گھر پر چھاپے سے متعلق ٹوئٹ کی مکمل تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس واقف ہے کہ کونسا رہنماء کہاں رہتا ہے ۔ جمعہ کے روز […]

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کو سیکرٹری دفاع تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع تعینات کرنے کی منظوری دیدی، نئے سیکرٹری دفاع کی تقرری 24 اگست 2022 سے نافذ العمل ہو گی ۔جمعہ کو وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری دفاع کی […]

وزارت قانون 20 نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت قانون نے اسلام آباد میں 20 نئے لا افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نئے لا افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔راشدین نواز، منور اقبال دگل، […]

close