صدر آزاد کشمیر سے ممبر برطانوی پارلیمنٹ مرزا خالد محمود کی ملاقات، صدر آزاد کشمیر کو برطانوی ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبر برطانوی پارلیمنٹ مرزا خالد محمودکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اب وقت کی […]

کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے دو بڑوں کی ملاقات، گڈ گورننس، تعمیر و ترقی، بلدیاتی انتخابات اور میرٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دو بڑوں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میںاہم ملاقات،آزاد کشمیر میں گڈگورننس، تعمیروترقی، بلدیاتی انتخابات اور میرٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]

آزاد کشمیر حکومت بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے، چند ہفتوں میں ٹکٹ جاری ہوں گے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا پارٹی کی گوررننگ باڈی، پارلیمانی پارٹی اور ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب

اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر سردار تنویر الیاس کی صدارت میں منعقدہ پارٹی کی گورننگ باڈی،پارلیمانی پارٹی اور ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ حکومت […]

حکومت آزاد کشمیر کا یوم نیلہ بٹ کے موقع پر آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان، وزیراعظم سردار تنویر الیاس سردارعتیق احمد خان کی دعوت پر نیلہ بٹ میں خطاب کریں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت آزاد کشمیر نے 23 اگست یوم نیلہ بٹ کے موقع پر آزاد کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس مسلم کانفرنس کے لیڈر سردارعتیق احمدخان خان کی دعوت پر نیلہ بٹ جلسہ سے خطاب […]

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور، پی ٹی آئی کارکنوں میں جوش و خروش

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی تین دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول تک مقدمات تو […]

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسہ وار تحریر، ڈاکو، سیاستدان، مافیا، روبوٹ اور سول سوسائٹی

ہمارے مُلک میں اشرافیہ کے مختلف دھڑے ، اُن کے نفسیاتی جنگ کرنے والے سیل اور اُن کے لائی لگ فینز کلب ایک دوسرے کو ڈاکو اور لٹیرے کے القابات دینے میں مصروف ہیں۔ اُن کے خیال میں جس طرح بعض کلمات کا ورد کرنے […]

سیاسی کشیدگی بڑھنے لگی، ن لیگ کے 5 مزید ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہورپولیس نے ن لیگ کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیا گیا ہے جس میں ن لیگ کے متحرک ارکان […]

پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا مؤقف ہے کہ جمیل فاروقی نامی یو ٹیوبر نے اسلام آباد پولیس پر […]

درخواست ضمانت قبل از گرفتاری، عمران خان کچھ دیر میں عدالت میں متوقع پیشی، فیصل چوہدری نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی جائے گی۔اسلام آباد ایف ایٹ کچہری جہاں آج شہباز گل پیش ہوں گے وہاں عمران خان […]

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم شہباز شریف سے شکوے، فہرست تیار کر لی گئی، بات کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کی وفاق میں حکومت میں شامل بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے شروع کر دیئےہیں۔ ان میں وزیر اعظم کے ساتھ کام کرنے والے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں ، […]

شہباز شریف کو ڈمی وزیر اعظم قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کے بغیر دس دن بھی سیاست نہیں کرسکتے۔دونوں سیاسی پارٹیاں اسٹیبشلمنٹ کی مصنوعی آکسیجن پر چلتی ہیں جیسے ہی سپورٹ میں کمی آتی ہے […]

close