ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، یورپین پارلیمنٹ کے وفد کا آزاد جموں و کشمیر کا دورہ، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ایوان وزیراعظم میں ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی)یورپین پارلیمنٹ کے وفد کا آزادجموں وکشمیر کا دورہ، آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان سے ایوان وزیرعظم میں ملاقات کی۔یورپین پارلیمنٹ کے وفد میں مسٹر Herve Juvin اورمسز Virginie Joron شامل تھے۔جبکہ اس موقع […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف بورڈ کا اعلیٰ سطحی اجلاس، مالی سال 2022-23 کے 46 کروڑ 81 لاکھ 17 ہزار روپے کی منظوری

مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف بورڈ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ اوقاف کے مالی سال 2022-23کے 46کروڑ 81لاکھ 17ہزار روپے کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں […]

عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیر نے قائد پاکستان عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کو پاکستان کا امن تباہ کرنے کے مترادف قرار، صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا شدید ردِعمل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کوپاکستان کا امن تباہ کرنے کے مترادف قرار دیا ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت، فی الفور تحقیقات کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فی الفور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان […]

آزاد کشمیر، راجہ فاروق حیدر خان کا بلدیاتی الیکشن فوج کی نگرانی میں کروانے سے متعلق چوہدری لطیف اکبر کی تجویز سے اتفاق

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر ومسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے سے متعلق قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی تجویز سے اتفاق کیا ہے […]

قومی اسمبلی میں عمران خان پر حملے کی گونج، پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے، ارکان […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کیا کہا؟

لندن(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سابق وزیراعظم پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کا کہنا […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعے پر فیصل واوڈا اور رانا ثنااللہ سے پوچھ گچھ ہونی چاہیے، مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعے پر فیصل واوڈا اور رانا ثنااللہ سے پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔صدرپی ٹی آئی سندھ علی زیدی ڈی ایچ کیو اسپتال وزیرآباد پہنچے جہاں […]

عمران خان کے بیٹوں کی والد کی خیریت دریافت کرنے کیلئے ٹیلی فون کال، عمران خان نے دونوں بیٹوں کو کیا کہا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں نے ان کی خیریت دریافت […]

اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، عمران خان پر حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردِ عمل

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع اور مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی۔جمعرات کو اسد عمر اور اسلم اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف […]

close