فیصل آباد میں چور ڈاکو بے قابو، 24 گھنٹے میں 35 وارداتیں، عوام بے بس، پولیس خاموش تماشائی

فیصل آباد( آئی این پی) فیصل آباد میں چورڈاکو بے قابو‘مزید 35وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان‘سرراہ ڈاکو?ں نے نہتے شہریوں سے بھاری مالیت کی نقدی‘طلائی زیورات لوٹ لئے‘ چوروں نے درجنوں گاڑیاں‘مویشی چرا لئے پولیس واقعات کا سراغ نہ لگا سکی‘واقعات کے مطابق گلبہارکالونی میں […]

عمران خان آج 70 ویں سالگر ہ منائیں گے، سالگرہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

لاہور( آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج بدھ کو اپنی 70ویں سالگر ہ منائیں گے جبکہ عمران خان کی سالگرہ ایک دن قبل ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ٹرینڈنگ پر ایک روز قبل ہی […]

آصف زرداری ہسپتال میں، دبئی سے ڈاکٹروں کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (آئی این پی) پاکستا ن پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہوگئے جہاں د بئی سے آنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا اور کہاکہ تشخیص اور علاج درست سمت میں کیا […]

سونے کے تاجر سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد رقم چھین لی گئی

پشاور(آئی این پی)تھانہ چمکنی کی حدود میں دن دیہاڑے سونے کے تاجر سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ پچاسی لاکھ روپے سے زائد رقم چھین لی گئی جبکہ مزاحمت کرنے پر ڈاکوئوں نے تاجر پر اندھا دھند فائرنگ کرلی تاہم وہ معجزانہ طور پر فائرنگ […]

آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، کون کون سے شہر متاثر ہوں گے؟

کراچی (آئی این پی)موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جب کہ کراچی میں کل سے دن میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے، 7 اکتوبر تک درجہ حرارت 35 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا […]

منشیات سمگلر کو ساڑھے 5 سال قید‘ 15ہزار روپے جرمانہ کی سزا

فیصل آباد( آئی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منصف خان نے تھانہ اینٹی نارکوٹیکس کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے منشیات سمگلرکو ساڑھے 5سال قید‘15ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں مجرم کو مزید ساڑھے پانچ […]

سرکاری ٹھیکیداروں کی چاندی ہو گئی، پنجاب کے اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے ریٹس پر نظر ثانی کا فیصلہ

فیصل آباد( آئی این پی) عمارتی سامان کے ریٹ بڑھنے سے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع میں التوائ￿ کا شکار منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے دوبارہ تخمینہ لگانیکا فیصلہ‘پنجاب ایگزامشن کمیشن کے چیف اپریٹنگ آفیسر کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزفیصل […]

ضلعی انتظامیہ ناکام، سبزیوں کی بوگس ریٹ لسٹ جاری، عوام مہنگی سبزیاں خریدنے پر مجبور

ساہیوال( آئی این پی )ضلعی انتظامیہ سبزیوںکی قیمتوںکو کنٹرول کرنے میں ناکام ٗسیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور آڑھتیوں کی چاندی ٗسبزیوں کی بوگس ریٹ لسٹ جاری ٗعوام مہنگی سبزیاں خریدنے پر مجبور ٗکمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کامطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سبزیوں کی قیمتوں میں بے […]

آئندہ چند دن بہت اہم ہو گئے، عمران خان نے کارکنوں کو ہروقت تیار رہنے کی ہدایت کر دی

پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنان کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں کسی بھی وقت حقیقی آزادی جمہوری مارچ کے لیے حتمی کال دے سکتے ہیں۔ گزشتہ […]

حقیقی آزادی تحریک، عمران خان نے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھا لیا

پشاور (آئی این پی ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہاس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا۔ منگل کو پشاور میں وزیر اعلیٰ ہائوس میں آزادی تحریک میں حصہ لینے […]

close