لندن(پی این آئی): پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہیے ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز […]
ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں 18 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ کراچی سے لاہور کی پی آئی اے کی پروازیں پی کے 6312, 6313 اور نجی ایئر لائن کی پروازیں پی ایف 141، 142 منسوخ کی گئی ہیں۔کراچی سے گوادر کی […]
کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو ہلاک کرنے والی ملزمہ کے پاس ڈرائيونگ لائسنس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ پولیس تفتیش میں ملزمہ نتاشا کے اہلِ خانہ نے انکشاف کیا ہے […]
ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35 زائریں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ […]
گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں ایک نئے سکیورٹی فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو حساس معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس فیچر کے تحت اینڈرائیڈ فونز پر گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین جب فون اسکرین شیئر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آ گئی، جس میں 22 گواہوں کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گواہان میں بنیامین سیکشن آفیسر توشہ خانہ کیبنٹ ڈویژن کا نام […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سوشل میڈیا صارفین کو مشورہ دینے سے منع کردیا۔ وسیم اکرم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر منفی تبصرے […]
اسلام آباد(پی این آئی): وزیر توانائی اویس لغاری نے لوڈشیڈنگ کی انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کسی […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ؎ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ء کو ہوں […]
نیب نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کر دیا۔تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے ریفرنس دائر کیا۔ نیا توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے بانیٔ پی […]