فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ کو گولیاں لگیں لیکن 72گھنٹے بعد بھی مقدمہ درج نہیں ہوا، ایف آئی آر درج […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کی ویڈیو دیکھ کر 3سیکنڈ میں اندازہ ہو جائے گا کہ یہ جعلی ہے اعظم سواتی نے اس ویڈیو کی تصدیق کیوں کی سوال پیدا ہوتا ہے،ایک بیان میں راناثنااللہ نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےرہنما عطا تارڑ کی گوجرانوالہ میں کنٹینر حادثے میں جاںبحق سمیر کے گھرپچاس لاکھ کا امدادی چیک دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مارچ نے ایک بے گناہ بچے کی جان لی۔ عطا تارڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی بھی آڈیو لیک ہو گئی۔ آڈیو میں عامر ڈوگر پی ٹی آئی ایم این ایز کو قیادت کے احکامات دے رہے ہیں، تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی آڈیو لیک#24News pic.twitter.com/j44FBmOLdV — […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہو گیا ہے۔پشاور میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ کل صبح تک جاری رہنے کا مکان ہے۔ کوئٹہ میں بھی سرما کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اداکارہ صبا قمر اور میکال ذوالفقار کی ویب سیریز “منڈی” کی ریکارڈنگ لاہور میں تسلسل سے جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سیریز “منڈی” کی ریکارڈنگ میں بہت سے فنکار حصہ لے رہے ہیں ۔دونوں فنکاروں نے پہلی بار تصاویر […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ وزیراعظم، وزیر داخلہ اور آئی ایس آئی کے افسر پر قاتلانہ حملے کا بھونڈا الزام لگا سکتا ہے مگر وزیر آباد کے تھانے میں ایف آئی آر نہیں […]
اسلام آباد(آئی این پی)ٹریفک حادثات کی روک تھام اور قیمتی جانیں بچانے کے لیے موٹر وے پولیس نے ملک کی مختلف شاہراہوں پر حد رفتار کم کر دی ہے،ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق حد رفتار میں کمی کا فیصلہ حادثات کے تجزیے اور ریسرچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان زخمی ہونے کا نیا ڈرامہ کررہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین کو گولیاں لگنے کے بیانات میں تضاد ہے،اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے اپنا نرمی کا پلان موخر کر دیا،ترجمان اسلام آباد پولیس نے ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں بتایا کہ سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری واپس اسلام […]
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے پنجاب پولیس کی وردی کی توہین کے معاملے پر صوبائی پولیس نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ […]