مظفرآباد (پی آئی ڈی) شہدائے زلزلہ2005کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گزشتہ شب یادگار شہدائے زلزلہ برج مظفرآباد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر8 اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہدا کیلیے خصوصی دعائیں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) میلاد مصطفیٰ ریلی آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام جشن میلاد النبیﷺ کے سلسلہ عاشقان رسول نے عظیم الشان میلادالنبی ﷺ ریلی نکال کر سماں باندھ دیا شہر کی فضا مرحبا یا مصطفیﷺ‘ سیدی مرشدی یانبی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے تاریخی مقام شاردا کی ہونہار طالبہ ارم اخترایوب کی توجہ دلانے پر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس سے گرلز انٹرکالج شاردہ کو ڈگری کالج کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ […]
راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل این)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، جماعت اسلامی، اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی لیڈرشپ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے متفقہ طور پر آزاد جموں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کے شہدائے کی 17ویں برسی کے موقع پر آزاد کشمیر میں فضا سوگوار ہو۔گئی۔ شہداء کے ورثاء کے دکھ تازہ ہو گئے اور انکھیں پرنم ہو گئیں شہداء زلزلہ کی یاد میں سب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مالی بے ضابطگی کے الزامات میں اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے اکبر ناصر خان بحثیت چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی لاہور […]
لندن (پی این آئی) عالمی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے زمین کی تہہ میں موجود بہتا چھٹا سمندر دریافت کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زمین […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) میسجنگ کے لیے استعمال کی جانے والی نئی ایپلی کیشن ٹیلی گرام کے بانی پاول ڈوروف نے لوگوں کو واٹس ایپ میں موجود سیکیورٹی خطرات سے خبردار کرتے ہوئے اسے جاسوسی کا آلہ قرار دیا ہے۔ ڈوروف کے مطابق ہیکرز واٹس […]
کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست اور ان کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے۔ ٹوئٹر پر سابق صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر […]
بابو سر (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزیر عبید اللّٰہ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ طویل مزاکرات کے بعد رات گئے ان کی رہائی عمل میں آئی۔ مقامی پولیس کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا کا سفر کرنے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے، پی آئی اے 14 نومبر سے ترکیہ کیلئے ہفتہ وار 6 پروازیں چلائے گی۔ کوڈ شیئرنگ معاہدے کے تحت ترکش ایئرلائنز پی […]