اسلام آباد (پی این آئی) دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی مال سینٹورس میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کا کہنا ہے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع سینٹورس مال میں آگ لگی ہے، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ […]
رحیم یار خان (پی این آئی) پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والی لیڈی کانسٹیبل صبیحہ خواجہ سرا نکلی، اس بات کا انکشاف ٹریننگ کے دوران ہوا، زیر تربیت خواتین اہلکاروں نے خواجہ سرا کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا۔ پولیس ٹریننگ کالج کے سپرنٹنڈنٹ […]
کائنات میں نبی ﷺ کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان حضرت ابو طالب کا نعتیہ دیوان قرار دیا جاتا ہے۔ شاعری زمانہ نبوت میں ہر شخص کے لیئے باعث سعادت سمجھی جاتی تھی اسی تناظر میں حضرت ابوطالب بھی شاعر بھی تھے اور ان […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے چیف سیکرٹری نے مزید ایک ماہ کی چھٹی لے لی، پنجاب حکومت نے 6 نومبر تک کامران علی افضل کی چھٹی منظور کرلی ہے۔ اس سے قبل وہ دو مرتبہ چھٹی لے چکے ہیں۔ کامران علی افضل نے تحریری […]
پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے پر پی ڈی ایم کے حکومتی اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ ضمنی انتخابات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی صحت کے حوالے سے تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ ان کی طبعیت بہتر ہو گئی ہے جبکہ فاسٹ بولر محمد حسنین ابھی مکمل آرام کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
فیصل آباد (آئی این پی )محکمہ پولیس میں بھرتی ہونے والے ٹرانسجینڈر کی ٹریننگ مسئلہ بن گئی، کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ ٹریننگ دلوانے اور اسکی رہائش کا انتظامات کرنے کیلئے پولیس افسران سر پکڑ کر بیٹھ گئے، پولیس ٹریننگ کالج لاہور کے کمانڈنٹ […]
لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف نے میڈیا کے سامنے ایسی باتیں کی ہیں جو پہلے کبھی نہیں کیں۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ نواز شریف […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضمنی انتخابات سے قبل اپنے بڑے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مخالفین الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر […]
صوابی(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے بوائز سکول میں طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سکول چوکیدار سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا۔ پولیس نے سرکاری سکول کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سجاد پر الزام ہے کہ وہ زور زبردستی […]
اسلام آباد (آئی این پی) ایف اے ٹی ایف کی ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرنیوالی ٹیم نے پاکستان سے متعلق مثبت رپورٹ پیش کردی جس کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان مزید روشن ہوگیا ہے۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی […]