اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم شہباز شریف ہی کریں گے، آئین و قانون اسکی مکمل اجازت دیتا ہے، آرمی چیف کی تعیناتی جیسے عہدے پر سیاسی اتفاق رائے انہیں ہو سکتی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 16سال سے کم عمر کے بچے کو گھریلو ملازم کے طورپر رکھنے پر پابندی عائد کرنے سے متعلق بل سمیت تین بل منظور کر لئے گئے، علاقہ دارالحکومت اسلام آباد گھریلو ملازمین بل کے تحت 16سال سے […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہم بہت بڑی تعداد میں اسلام آباد آ رہے ہیں،4 لاکھ لوگ آئیں گے جنہیں کوئی روک نہیں سکتا۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
سوات(آئی این پی )سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین کاکہناتھا کہ سوات میں بے امنی برداشت نہیں کی جائیگی، شہریوں کو تحفظ دینا حکومت اور ریاستی اداروں […]
لاہور(آئی این پی )صوبہ پنجاب کے وزیر برائے معدنی وسائل اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف نذر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرمعدنیات پنجاب لطیف نذر نے وزارت سے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا ہے۔ لطیف نذر […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد سینٹورس مال میں آگ لگنے کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ 7 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تیار کر لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سینٹورس کے فوڈ کورٹ میں واقع […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر پر ایوان میں حملہ کرنے کی پاداش میں آزادکشمیر کے وزیر قانون سردار فہیم اختر ربانی کی اسمبلی رکنیت معطل کر دی گئی۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں سبز درختوں کی کٹائی پر پابندی کے باوجود وادی نیلم میں جنگلات کی بے دریغ اور غیر قانونی کٹائی کے خلاف آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی ۔ وادی نیلم سے تعلق […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیے گئے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ اپوزیشن کو حکومت پر سیاسی اور عددی برتری حاصل رہی۔ وقفہ سوالات کے دوران وزراء کی اکثریت غیر حاضر رہی وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی،وزیر جنگلات محمد […]
کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید سے اب کوئی اختلاف نہیں، معاملات طے پاچکے ہیں۔ آج منگل کی صبح سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حریم […]
دبئی (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مرینا کے ساحل پر اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، دو سیٹوں والی الیکڑک کار کو دبئی مرینہ میں واقع اسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرائی گئی۔ فلائنگ کار […]