بیجنگ (پی این آئی) عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔بیجنگ میں […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع ایک کباڑی مارکیٹ میں آگ لگنے سے متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ کراچی کی شیر شاہ مارکیٹ کے ایک گودام میں جمعرات کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی […]
ایڈیلیڈ (پی این آئی) آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا […]
ایڈیلیڈ (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا سیمی فائنل ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلش کپتان نے کہا کہ ہم […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کےدونوں بیٹے قاسم اور سلمان لاہور پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کے زمہ دار ذرائع کے مطابق قاسم اور سلمان زمان پارک لاہور میں واقع اپنے والد کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے والد […]
وزیر آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ آج وزیرآباد میں حملے کے مقام سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لاہورمیں عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی […]
وزیر آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ آج وزیرآباد میں حملے کے مقام سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لاہورمیں عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی ہائی کمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں اور اسلام آباد میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرا […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہری ٹماٹر کے بعد پیاز کی مہنگائی سے چیخ اٹھے ہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کے بعد پیاز نے بھی ڈبل سنچری کر لی ہے اور ظلم یہ ہے کہ گلی محلے کی دکانوں پر پیاز […]
اسلام آباد (پی این آئی) اس کے باوجود کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کورونا میں مبتلا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ یہ بات اہم ہے کہ کورونا […]
میلبورن (پی این آئی) آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے جب کہ دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ایڈیلیڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان […]