الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی اقلیتی نشست پر سندھ سے ایم کیو ایم کے امیدوار ڈاکٹر موہن منجیانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ ڈاکٹر موہن منجیانی ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مخصوص نشست کے امیدوار تھے۔ایم کیو ایم پاکستان نے […]
پشاور(پی این آئی): ہر حال میں جلسہ کرنے کے خواہش مند وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد کا جلسہ ملتوی ہونے پر ناخوش ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہر حال میں جلسہ کرنا چاہتے تھے، علی امین اور اسد قیصر میں طے پایا […]
کراچی(پی این آئی): محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، […]
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما مخدوم جمیل الزمان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں امن قائم کرنے کےلیے فوج کو بھیجا جائے۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ سازشیں کرنے والے پیپلز پارٹی میں […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں کل ہر صورت میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے پیغام میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے کارکن دن تین بجے صوابی انٹرچینج پہنچیں، جہاں سے وہ خود ریلی کی […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد جلسے کے راستوں میں کھڑی رکاوٹیں ہم ہٹادیں گے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ کل ہرحال میں جلسہ کریں گے، جس کی اجازت عدالت نے […]
ذرائع پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری دو سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سمندر کے قریب ایس ایم ڈبلیو فور کیبل میں خرابی پیدا ہوئی۔پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے […]
ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی۔ ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے منظوری کے نتیجے میں عباس عرقچی وزیر خارجہ ہونگے۔اسماعیل خطیب وزیر انٹیلی جنس امور اور عبدالناصر ہمتی وزیر خزانہ ہوں گے۔ […]
معروف پاکستانی ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ابتدائی طبی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی […]