کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے مصطفی نواز کھوکھر کے استعفے کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو نیا امیدوار نامزد کر دیا ہے،خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما وقار مہدی کے بطور امیدوار سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ میرا تعلق احترام کا تھا ہے اور رہے گا، کابینہ میں میرا اور شہزاد اکبر کا […]
اسلام آباد ( آئی این پی )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)ا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا 22 دن اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا اسٹاک موجود ہے۔ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ یہ اسٹاک مہینے کے باقی دنوں کی درآمدات، […]
اسلام آباد (آئی این پی)دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خام تیل کی خریداری کے معاملے پر روس کے ساتھ گفتگو جاری ہے،پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان بات چیت کی بحالی پر بھی اتفاق رائے ہو گیا ہے، سعودی […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ خرابی قانون میں نہیں بلکہ غلط استعمال پر ہے۔ کرپشن سے سختی سے نمٹنا چاہیے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما حلیم عادل کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گھر کے باہر رکھے گملے توڑ دیے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل گھر پر […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی حکمران چاہے گھڑیاں بیچنے والا ہو یا نہ بیچنے والا، توشہ خانہ کی سہولت نہیں ہونی چاہیے۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کمیٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کو حکومت نے ایوان آگاہ کیا ہے کہ پی آئی اے کے ملازمین کو گزشتہ تین سالوں(2020،2021 اور ستمبر2022) کے دوران 22ہزار 602مفت ٹکٹیں فراہم کی گئی ہیں، جن میں سے 19ہزار 553ڈومیسٹک تھیں جبکہ تین ہزار49 بیرون ملک […]
راوالپنڈی ( آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں سے کہا ہے کہ وہ جوش و جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق […]
لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہناہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر ہوئے، ان کے کہنے پر عثمان بزدار کو ہٹاتے تو ہماری پنجاب حکومت گر جاتی۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو […]
راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کیلئے دھمکی آمیز کال کے معاملے پر نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ سول لائن میں نا معلوم کالر کیخلاف مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج […]