کراچی (آئی این پی)ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور بدھ کو بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوگیا،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھائو […]
گوجرانوالا (آئی این پی) گوجرانوالا میں پولیس سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کے خلاف لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مقدمہ مغوی لڑکی کی بہن کی مدعیت میں درج کیا […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا جبکہ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر بھی کردی۔مریم نواز نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی جس میں موقف […]
ہری پور(آئی این پی) ہری پور میں خونخوار درندے کے حملے میں چھ مویشیوں کی ہلاکت کے بعد انسانی جانیں بھی نشانے پرآگئیں ،نامعلوم خونی درندہ معصوم بچے کا خون پی گیا،بچہ جاں بحق،علاقہ میں سخت خوف و ہراس، پنیاں شمس آباد میں شیر چیتا […]
چشتیاں (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت کو گرانے کی کوشش ہو رہی ہے، پنجاب حکومت کو گرانے کی سازش اس لیے ہو رہی ہے کہ جو بھاگ کر […]
ٹھٹہ(آئی این پی)ٹھٹہ کے علاقے راوڑا موری میں بند میں شگاف پڑنے سے دریائے سندھ کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور ہزاروں ایکڑ پر لگیں فصلیں تباہ ہوگئیں۔ راوڑا موری میں دریائے سندھ کے دبا سے زمینداری بند میں شگاف پڑگیا اور پانی قریبی […]
بدین (آئی این پی)ضلع بھر کے تاجروں نے ایک مرتبہ پھر سے گندم کے ٹے چاے کی پتی دالوں گرم مصالحوں اور انڈوں کی قیمتوں میں خود ساختہ قیمتوں اضافہ کرکے لاکھوں شہریوں اور دیہاتوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں قیمتوں پر کنٹرول کرنے والا […]
واشنگٹن(آئی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں 3 ڈالر فی بیرل سے زائد کمی ہوگئی ۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ(ڈبلیو ٹی آئی)کی قیمت 3.72 ڈالر کمی کے بعد 83.16 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔برطانوی خام […]
مٹیاری(آئی این پی )مٹیاری میں سیلاب متاثرین کی جھونپڑی میں مچھر وں کے کاٹنےکے باعث بخار میں مبتلا 3 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔سیلاب نے سندھ کے مشکلات میں گھرے غریب شہریوں کی حالت مزید خراب کردی ہے۔سیلاب کے بعد جہاں کھانے پینے کی […]
کراچی (آئی این پی)سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کی معافی کی بات کی جائے۔ بد ھ کو اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما رضاربانی نے […]
چشتیاں( آئی این پی ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مسٹر ایکس اور وائی نیا پلان بنا رہے ہیں،ہماری پنجاب حکومت کو گرانے کی ایک سازش ہو رہی ہے،ایم پی ایز کوخریدا جا راہا ہے […]