پاکستان بمقابلہ بھارت میچ بارش کی وجہ سے نہ ہوا تو پوائنٹس کا کیا ہو گا؟شائقین کیلئے بڑی خبر

میلبرن(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج (اتوار ) ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی جس کیلئے دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھا رہے […]

بیک ڈور مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، مجھے پورا یقین ہے یہ الیکشن نہیں کروائیں گے، جمعرات یا جمعہ کو لانگ مارچ کی […]

قبل از وقت الیکشن ۔۔۔؟ وزیراعظم شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ مارچ کے دوران قانون اپنا […]

بابراعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا

میلبرن(آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت کے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض سر انجام دینے والے کپتان بابراعظم اگر اگلی 8اننگز میں 269 رنز اسکور کر لیتے […]

عارف لوہار کی پرفارمنس کے دوران اچانک اسٹیج گر گیا

لاہور (پی این آئی) معروف فوک گلوکار عارف لوہار کی پرفارمنس کے دوران اسٹیج گر گیا تاہم وہ محفوظ رہے ۔ بتایا گیا ہے کہ عارف لوہار جہلم میں ایک مہندی کی تقریب میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے تھے جہاں اچانک اسٹیج گر […]

اعتزاز احسن کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم، مقسم صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ چوہدری اعتزاز احسن کی تازہ یقین دہانی پر ورکرز پھر اعتماد کرتے ہیں۔وہ میڈیا میں بار بارپیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کیخلاف عمرانی سازش میں شریک […]

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد پاکستان کا کیا فائدہ ہو گا؟ماہرین کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر ملک میں معیشت کی بہتری کے لیے سرمایہ کاری […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی پنجاب کے عوام کومعیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے متحرک، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے 55 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں پر مشتمل موبائل فوڈ لیبز و چیکنگ سکواڈ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ آفس میں موبائل فوڈ […]

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف بڑی کارروائی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)تھانہ سنگجانی پولیس نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت شر پسند کارکنان پر پولیس کے اوپر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد […]

آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ڈائمنڈ جوبلی 75 ویں یوم تاسیس کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ڈائمنڈ جوبلی 75 ویں یوم تاسیس کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔یوم تاسیس کی جائے تقریب پریڈ گراؤنڈ میں انتظامیہ، پولیس، ریسکیو اور دیگر متعلقہ محکمہ جات کی ریہرسل ہوئی۔جس میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود […]

بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہو گی،ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن ایک مکمل خود مختار اور بااختیار آئینی ادارہ ہے۔ جس نے اس وقت تک بلدیاتی انتخابات 2022کے آزاد انہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے ہیںضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے حوالے […]

close