آزاد کشمیر، نامعلوم حملہ آوروں نے ڈڈیال بار کے ممبر وقار الطاف ایڈووکیٹ کو گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کر دیا

ڈڈیال آزاد کشمیر (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل ڈڈیال میں بہیمانہ قتل کی واردات، پولیس کی وردی میں ملبوس مبینہ نامعلوم حملہ آوروں نے ڈڈیال بار کے ممبر وقار الطاف ایڈووکیٹ کو گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ قاتل […]

حویلی کہوٹہ، گاؤں مندھار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جانبحق 3 خواتین شدید زخمی ہو گئیں

ضلع حویلی کے گاؤں مندھار میں ہفتہ کی صبح شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 13 سالہ بچہ محمد فرحان اور بچی ماہ نور فاطمہ موقع پر جاں بحق جبکہ دیگر تین خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں میمونہ ، صائمہ اختر اور نادرہ […]

باغ دھڑے کے زمیندار نے اپنے باغات کے سیبوں سے تیار کردہ جام کی مارکیٹ میں سپلائی شروع کر دی، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی طرف سے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ کا اعلان

باغ (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع کے علاقہ باغ دھڑے سے تعلق رکھنے والے زمیندار یاسین خان نے اپنے باغات کے سیبوں سے مقامی سطح پر جام تیار کر کے مارکیٹ میں سپلائی کر نا شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نے سردار […]

فیض احمد فیض نے ’مجھ سے پہلی سی محبت‘ کس کی یاد میں لکھی؟ عقیل عباس جعفری، محقق و مورخ کی لاجواب تحریر

اردو کے ممتاز نقاد محمد حسن عسکری نے اردو شعرا کی منتخب نظموں کا ایک مجموعہ ’میری بہترین نظم‘ کے عنوان سے شائع کیا تھا جس میں اس زمانے میں شاعری کے افق پر چھائے ہوئے تمام ممتاز تخلیق کاروں کی منتخب نظمیں اور ان […]

ڈیم میں پانی کم ہوا تو 600 سال پرانی نوری مسجد خوبصورت گنبد سمیت صحیح سلامت سامنے آ گئی

منواڈا (پی این آئی) بھارت کی ریاست بہار کے ضلع نواڈا میں 30 سال قبل ایک مسجد ڈیم کے پانی میں ڈوب گئی تھی لیکن ان دنوں جب ڈیم سے اضافی پانی نکالا گیا تو پانی کم ہونے پر مسجد اپنی صحیح سلامت حالت میں […]

عمران خان ٹیکنیکل ناک آؤٹ، علی محمد خان نے جوابی حکمتِ عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عدالتوں کا فیصلہ جو بھی ہو اسے سب قبول کرتے ہیں لیکن عمران خان کا ٹیکنیکل ناک آؤٹ کسی صورت قبول نہیں ہو گا۔ […]

آئی فون 14 کی کن ملکوں میں پری آرڈر بکنگ شروع کر دی گئی، پاکستانی شائقین کی باری کب آئے گی؟

کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا میں مہنگے موبائل فون بنانے والی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون 14 سیریز کی رُونمائی کے بعد صارفین کے لیے پری آرڈر شروع کر دیا ہے۔ پاکستان میں صارفین کو آئی 14 فون کی بکنگ کے لیے پری آرڈر […]

فیصل آباد میں 10 ایکڑ زمین الاٹ کرانے کا الزام، بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کیخلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ خارج کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق فرح خان کے خلاف فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10ایکڑ زمین الاٹ کرانے کا […]

ملتان، این اے 157 پر ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا

ملتان(آئی این پی)ملتان میں حلقہ این اے 157پر ضمنی الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو علی موسی گیلانی نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں چیلنج کر دیا،پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے متفقہ امیدوار علی موسی گیلانی نے این اے […]

سیلاب فنڈ، وفاقی سرکاری ملازمین کی دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کے دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہ کی کٹوتی کی سمری کی وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لینے کی اجازت دے دی ہے […]

close