بھارت میں تائیوان کا تیسرا قونصل خانہ کھولے جانے پر چین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر بھارت احتیاط سے کام لے۔ بیجنگ سے ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ون چائنا پالیسی، بھارت کی جانب سے […]
پاکستان میں آج سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ آج چاند معمول سے 14 فیصد روشن اور 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق زمین اور چاند کا فاصلہ کم ہوتا ہے تو چاند نسبتاً بڑا اور […]
آئینی ترمیم پر بڑوں کی بیٹھک کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے زور دیا کہ آئینی عدالت بنائی جائے۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا […]
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں بلکہ مک مکا ہوا ہے۔ لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدنیتی پر مبنی ہارس ٹریڈنگ کے ساتھ آئینی ترمیم سیاسی عدم […]
چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت […]
قومی اسممبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے باہر آ گئے۔ باہر آ کر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کمیٹی کے سامنے آج حقائق رکھے ہیں۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پی ٹی […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ڈینگی بخار کے باعث کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ جسٹس حسن اورنگزیب آج اور کل کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل […]
پشاور میں علاقہ ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کی جگہ سے دیسی ساختہ بم بھی برآمد […]
مولانافضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدلیہ سےمتعلق اصلاحات پر ن لیگ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی میں ہم نے ملکر اتفاق رائےحاصل کرلیا ہے، مشاورت کےبعدہم اتفاق رائےکی طرف بڑھ رہےہیں۔ لاہور میں نواز شریف کے عشائیہ کے بعد جمعیت علماء اسلام (جے […]
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا ہے، تحریک انصاف جمعےکوملک گیرسطح پراحتجاج کریگی۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئین میں ترمیم کےحکومتی منصوبے کے خلاف مزاحمت کافیصلہ ہے،اڈیالہ میں […]
راولپنڈی میں موٹروے پر اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب وین میں آگ لگ گئی۔ جس سے 3 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کےمطابق آگ لگنے کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا موٹروے پولیس نے […]