عمران خان سے مذاکرات، ن لیگی قیادت نے دوٹوک موقف پیش کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر مسلم لیگ( ن) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے […]

بھارت نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کنٹرول لائن پر پہنچ گئے

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے معاملے پر بھارتی قیادت کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیکھے ہیں، مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہیں، دشمن نے […]

عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہید ارشد شریف کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے شہید ارشد شریف کے اہل خانہ کو انصاف کی […]

پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہوجاتے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

دادو(آئی این پی)سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہاہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہو جاتے ہیں۔دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کہہ چکے ہیں […]

اب تم نے جو چھلانگ لگانی ہے لگالو، رانا ثنااللہ نے عمران خان کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کو دھمکیوں سے کوئی تاریخ نہیں ملے گی۔ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جو […]

نیدر لینڈنے امریکا کو شکست دے دی

دوحہ(آئی این پی) فیفا ورلڈکپ میں نیدرلینڈز نے امریکا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے رانڈ آف 16 کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔نیدرلینڈز کی […]

عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیاگیا

راولپنڈی(آئی این پی) پنجاب بار کونسل نے عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کا نوٹیفیکیشن اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 5دسمبر کو پنجاب بھر کی عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان […]

جنرل باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم کھیلی؛عمران خان کا تہلکہ خیز خطاب

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل(ر)قمر جاویدباجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم […]

سیاحت کے فروغ کے لیے چاروں صوبوں کے آزاد کشمیر میں گیسٹ ہاؤسز کے قیام کی دعوت، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے وزراء اعلیٰ کو خط لکھ دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان آزادکشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری۔پاکستان کے مختلف علاقوں سے آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی معاونت کیلئے صوبائی حکومتوں کے اشتراک سیآزادکشمیر میں سندھ ہاوس، […]

آزادکشمیر، منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز بھی دینگے اور با اختیار بھی بنائیں گے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی میڈیا سے گفتگو

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے قریب ہے، منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز بھی دینگے اور با اختیار بھی بنائیں گے۔ […]

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے ایل اے 22۔ پونچھ 5 میں پولنگ سٹیشن ڈھکی پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ایل اے 22۔ پونچھ 5 میں آبائی پولنگ سٹیشن ڈھکی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے اس موقع پر پولنگ کے عمل کو دیکھا اور پولنگ عملے سے ان کی خیریت دریافت […]

close