فیصل آباد میں تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او کے کمرے سے منشیات برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او کے کمرے میں چھاپہ مارا گیا جس کے دوران 4 کلو افیون اور 2 کلو چرس برآمد […]
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گزشتہ روز بولان میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد سے اب تک سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ روز شروع کیے گئے آپریشن میں اب تک 190 یرغمال مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور نے لڑکوں کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔ دانش تیمور نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے دوران شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اُنہوں نے کہا کہ میری ان تمام لڑکوں […]
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت کردیا۔ موڈیز کے مطابق مثبت منظرنامہ بینکوں کی لچکدار مالی کارکردگی کے سبب کیا گیا ہے، مثبت منظرنامہ ایک سال قبل کے مقابلے بہتر معاشی حالات کا اظہار بھی ہے۔ریٹنگ ایجنسی کے […]
ذرائع کا بتانا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کرکٹرزکو کم معاوضہ ملےگا، کرکٹرزکی میچ فیس 30 ہزارروپےکم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹرزکوپہلےمیچ فیس40 ہزار روپے ملتی تھی، اب10ہزار روپےملےگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق گزشتہ سیزن کےمقابلےمیں […]
پشاور میں اضاخیل نوشہرہ کے گودام سے گندم کے 1700 میٹرک ٹن تھیلے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمۂ اینٹی کرپشن نے اضاخیل نوشہرہ کے گودام میں گندم کی مبینہ خوردبرد کی انکوائری شروع کر دی۔انکوائری میں متعلقہ حکام کے بیانات ریکارڈ کر لیے […]
ہرٹ فورڈ شائر میں منظم جرائم کے سنڈیکیٹس کے خلاف پولیس نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت کے خاتمے کے لیے فروری بھر میں متعدد آپریشن کیے۔ اس دوران 12 سے زائد سرچ وارنٹس پر عمل درآمد ہوا جن میں بشپس اسٹارٹ فورڈ، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خرید لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لال رنگ کی نئی چمچماتی ہوئی ٹیسلا کمپنی کی گاڑی خریدی ہے۔اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ٹیسلا […]
دریائے سندھ میں سے کینالز نکالنے پرگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 14 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جی ڈی اے اور کینال مخالف تنظیموں کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر دریائے سندھ […]
متھیرا نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ اپنے تنازع پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی معروف میزبان اور وی جے متھیرا جو اپنی بے باک رائے اور صاف گوئی کے لیے مشہور ہیں، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔حال […]
نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر علی آباد کے مقام پر ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پیٹرول بم حملے کے باعث ٹریلر کو آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ٹریلر پر حملہ کرنے والے مبینہ […]