لاہور(آئی این پی )رائیونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18سالہ ذہنی اور جسمانی مفلوج لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم ریاض لڑکی کو زیادتی کے لیے قریبی کھیتوں میں لے گیا تھا لیکن پولیس نے محلے دار کی جانب […]
کوئٹہ (آئی این پی ) سابق وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے بعد اب ان ہی کی کابینہ میں وزیر داخلہ رہنے والے میر ظفر اللہ زہری نے بھی جمعیت علما اسلام(ف)میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میر ظفر اللہ زہری کے خاندانی ذرائع […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع ہو کر گھڑی فروخت پر ختم ہوا، ان کی معیشت انڈے اور مرغی سے شروع ہو کر کٹوں […]
لاہور(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی چودہ سیاسی جماعتوں نے عوام کے 14طبق روشن کردیے، ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں ناکام اور بدنام ہیں، عوام ان […]
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نا اہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا،چارصفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطابندیال نے تحریرکیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوارکو الیکشن سے قبل نااہل کرنے […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کے لیے جائیگی،ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا […]
لودھراں(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے الیکشن کروانے کا ہمارا مطالبہ نہ مانا تھا تو ہم کیسے مانیں؟، پی ٹی آئی چیئرمین اگر بات کرنا چاہ رہے ہیں تو غیر […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اپنے صاحبزادے مونس الہی کے جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ سے متعلق بیان کی تصدیق کردی، نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھاکہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ توسیع دینا غلطی تھی تو جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کو دوبارہ پیشکش ہی کیوں کی گئی؟، عمران خان ایک دن مذاکرات کی بات کرتے ہیں، دوسرے روز کہتے ہیں مذاق کیا تھا، ایسے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 85 رکنی وفد کا آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا دورہ۔ حکومت آزادکشمیر کے سینئر موسٹ وزیر حکومت خواجہ فاروق احمد اور وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے وفد کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے حوالہ […]
کھوئی رٹہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نئیر نے بالائی کھوڑ سے پیپلز پارٹی کا صفایا کر دیا۔ چوہدری محمد صدیق مرحوم درونیاں والوں کے خاندان نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر نامزد امیدوار ڈسٹرکٹ […]