بانیٔ پی ٹی آئی کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کے کیس میں رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں […]
اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جمعہ کو متفقہ طور پر منظور کیا جانے والا آئینی پیکج پارلیمنٹ سے منظور ہونے کی صورت میں جسٹس یحییٰ آفریدی کو ممکنہ طور پر پاکستان کا آئندہ چیف جسٹس مقرر کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ارکان پارلیمنٹ […]
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کیلئے نمبر بھی […]
لاہور کے قریب واقع علاقے مریدکے کی آبادی بصریٰ کالونی میں شادی کے گھر پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 15 سال کا باراتی لڑکا جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شادی والے گھر پر […]
کوٹ ادو کے قصبہ گجرات میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے بچی اور خاتون کی حالت غیر ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق طبیعت بگڑنے پر بچی اور خاتون کو دیہی مرکزِ صحت گجرات منتقل کر دیا گیا ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق کھانے میں چھپکلی […]
پی ٹی آئی کی رہنما مشال اعظم یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈی چوک پر احتجاج کے دوران 5 سے زائد کارکنان اور سرکاری ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا، ان کی گرفتاری سمجھ سے بالا تر ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی جیل سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کے مقدمے میں حکومت پاکستان نے سزا کی معافی کے لیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا ہے۔۔۔۔ جمعے کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے اہم پیشرفت […]
قومی اسمبلی اجلاس کے بعد اب سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دوپہر 2 کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کا وقت […]
ممبئی (پی این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان سے بشنوئی گینگ کی دشمنی کیا ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ […]
قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم مولانا فضل الرحمٰن کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔ عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ہمارے اراکین کو 1 سے 3 ارب روپے […]
سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آگیا۔ 11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا ہے جس میں سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسیز اور پیکجز کے کوٹے غیر […]