کراچی اور حیدرآباد کی 5 جیلوں میں ایڈز پھیلنے کے ثبوت مل گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی سمیت سندھ کی 22 جیلوں میں ایچ آئی وی کی اسکریننگ شروع ہوگئی ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر کیمیونیکیبل ڈیزیزکنٹرول کے ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق کراچی کی4 جیلوں میں5 ہزار144 جبکہ حیدرآباد جیل میں2ہزار193قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق کراچی اور حیدرآباد کی5جیلوں میں […]

ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر شپ مانگی تھی، ہم راضی تھے لیکن ۔۔۔۔ عمران اسماعیل نے اندر کی بات بتا دی

کراچی(آئی این پی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیلنے دعوی کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ملاقاتوں میں انہوں نے گورنر شپ مانگی تھی، ہم انہیں گورنر شپ دینے کیلئے راضی تھے لیکن وہ ایک فون بھی چاہتے تھے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام […]

حکمرانوں سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہو گی، بہانہ بنا کر بھاگنے کی کوشش کریں گے، سابق وزیر خزانہ کی پیشنگوئی

اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکمرانوں سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی تو یہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر بھاگنے کی کوشش کریں گے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت […]

تحریک انصاف کے آئین میں تبدیلی، الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا

اسلا م آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے پارٹی آئین میں تبدیلی پر پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا۔عمران خان کی پارٹی سربراہی سے متعلق معاملے پر غور کیلئے جمعہ کوالیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف سے ترمیم شدہ پارٹی […]

پی ٹی آئی سے غیر مشروط بات ہو سکتی ہے، رانا ثنا اللہ کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے غیر مشروط بات ہوسکتی ہے، پاکستان کا بڑا مسئلہ معیشت ہے، اس کا حل انتخابات نہیں بلکہ میثاق معیشت ہے۔ایک نجی ٹی وی کے کے […]

ن لیگ، پیپلز پارٹی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے تحقیقات کرانے کی درخواست پر جلد سماعت کی درخواست منظور

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے تحقیقات کرانے کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے […]

معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو آڈیو لیک کر دیتے ہیں، بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو یہ آڈیو لیک کر دیتے ہیں، بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو لگ پتہ جائے گا۔سماجی رابطے کی […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ مکمل، چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے ووٹروں اور انتظامیہ کا شکریہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ مکمل ہو گیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ریاستی دارلحکومت مظفرآباد میں الیکشن کمیشن کے مرکزی کنٹرول […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا، ایم این سی ایچ پروگرام کے 348 ملازمین کی مستقلی کے لیے اسامیوں کی منظوری

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر MNCH پروگرام کے ملازمین کو نارمل میزانیہ پر منتقل کرنے کے لیے محکمہ مالیات نے آسامیوں […]

طاقتور حلقے عوام کی رائے کو تسلیم کریں، فواد چوہدری نے پوزیشن لے لی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا، الیکشن کمیشن اور ممبران کے خلاف کیسز فائل کیے ہوئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جوڈیشل […]

کتنے ارب ڈالر؟ سعودی عرب نے پاکستان کو مزید امداد دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سعودی عرب نے پاکستان کو مزید مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان نے زرمبادلہ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سعودی عرب سے مزید تعاون کی […]

close