شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ […]
بولان کے علاقے کول پور سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ 4 افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی ہیں۔پی ڈی ایم […]
انگلینڈ کی عمر رسیدہ خاتون نے 102 سال کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کرکے برطانیہ کی عمر رسیدہ ترین اسکائی ڈائیور بن کر سب کو حیران کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مینیٹ بیلی نامی عمر رسیدہ خاتون نے اپنی 102 سالگرہ کے […]
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نوزائیدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی اہلیہ انشا آفریدی کے لیے خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا ہے۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت 24 اگست کو ہوئی، شاہین […]
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے شیڈول میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں۔وزارت خزانہ ستمبر میں 7 ارب […]
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 اور 25 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اِن حملوں کا مؤثر جواب دیا ہے۔سیکیورٹی […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر، 4 لیویز اہلکار اور 5 شہری جاں بحق ہوئے […]
درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔ بولان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ریلوےحکام کے […]
شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہوگئی۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد میں موبائل فون سروس بند ہوگئی۔ لیاقت آباد، تین ہٹی، پی آئی بی، جہانگیر روڈ پر بھی موبائل فون […]
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔انہوں نے بتایا ہے […]
پشاور(پی این آئی): یونیورسٹی روڈ پر چالان کرنے پر شہری ٹریفک اہلکار سے لڑ پڑا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک اہلکار اور شہری نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی برسات کردی۔اس حوالے سے […]